Dera Ch Bashir Ahmed Ex Nazim/Chairman

Dera Ch Bashir Ahmed Ex Nazim/Chairman

Share

ڈیرہ چوہدری بشیراحمد سابق ناظم/چئیرمین بھاگوال کلاں میں خوش آمدید !!عوامی خدمت ہمارا اولین فریضہ ہے۔

12/04/2026

جس کی جیسی نیت وہ ویسی کہانی رکھتا ہے
کوئی پرندوں کے لیے بندوق تو کوئی پانی رکھتا ہے۔

#ماشاءالله #لاحولولاقوةالابالله

02/04/2026
01/04/2026

چوہدری اویس وڑائچ SHO احمد تارڑ کو گجرات لاڑی اڈا تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے اور خوشگوار موڈ میں ایک تقریب کے موقع پر۔

Photos from Dera Ch Bashir Ahmed Ex Nazim/Chairman's post 01/02/2026

چوہدری صغیر احمد وڑائچ کی اسلام آباد میں بریگیڈیئر ظہیر الحسن کی بیٹی اور کرنل ممد الیاس کے بیٹے کی شادی تقریب میں خصوصی شرکت اس موقع پر سابق جج سپریم کورٹ جوبدرى ظفر، کرنل اعجاز،DSP الطاف كنك، چوہدری ذوالفقار کنگ ، چوہدری نصر وڑائچ امریکہ ،ماسٹر نواز صاحب اور دیگر پاک فوج کے افسران سمیت سایسی و سماجی شحصیات سے ملاقات،اور اہل خانہ سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔💐

20/01/2026

Warraich Bricks Company ❤️

#ماشاءاللــّٰـــــه #لاحولولاقوةالابالله

Photos from Dera Ch Bashir Ahmed Ex Nazim/Chairman's post 22/11/2025

سابق ناظم چوہدری بشیر احمد اور ان کے بھائی میجر رسول بخش جو بھاگوال یونین کونسل 1961 میں منتحب ہونے والے پہلے اور کئی بار منتحب ہونے والے چئیرمین اورسابق ناظم چوہدری بشیر احمد کے بیٹے چئیرمین چوہدری تنویر احمد کی یاد گار تصاویر۔ دعا ہے اللہ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اس خاندان کی 65 سالہ سیاسی اور فلاخی خدمات قبول فرماکر مزید برکتیں اور رحمتیں عطا فرمائے۔ آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Bhagowal Kalan, Tanda Road
Gujrat
50820