16/04/2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق پنجاب سول ڈیفنس کی استعداد میں اضافہ۔ پنجاب کابینہ نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی 74 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ سول ڈیفنس بم ڈسپوزل اسکواڈ میں 14 کمانڈر اور 60 ٹیکنیشن بھرتی کیے جائیں گے۔ پاک بھارت کشیدگی 2025 کے دوران بم ڈسپوزل اسکواڈ نے متعدد بھارتی ڈرونز ناکارہ بنائے تھے
01/04/2026
ہنگامی تیاری، محفوظ پنجاب
ڈسٹرکٹ جیل گجرات
میں ایک ہنگامی ردعمل کی مشق کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام متعلقہ ادارے، بشمول پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینس کور (PCDRC) نے بھرپور حصہ لیا۔
اس مشق کا مقصد :
ہنگامی انخلاء كی مشق
ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات
🌟 PCDRC کے ساتھ شامل ہوں
اپنی کمیونٹی کی حفاظت کریں اور ہنگامی حالات میں زندگیاں بچانے کی مہارتیں سیکھیں۔
✨ تیاری آج — تحفظ کل!
🌐 مہارتیں سیکھیں۔
✨ تیاری آج — تحفظ کل!
🌐 رجسٹریشن کے لیے: vcd.home.gop.p
06/03/2026
Recruitment for Retd army personeels as BD tech and BD Commander.
Join us
02/03/2026
ڈسٹرکٹ گجرات ()ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب اور ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نور العین قریشی کی ہدایت پر پوری دنیا کی طرح ضلع گجرات میں یکم مارچ انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے بعنوان '' ایک مضبوط اور پائیدار مستقبل کیلئے ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کے اقدامات'' کے طور پر منایا گیا۔ اس حوالے سے ایرڈ/جمس یونیورسٹی آف گجرات میں طلبہ و طالبات کو آگاہی کی فراہمی کے سلسلہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پروفیسر محمود جمیل آف یونیورسٹی کیمپس نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سمینار میں سول ڈیفنس آفیسر عاصم ریاض واہلہ، چیف انسٹرکٹر بلاول احمد ٫ انسٹرکٹر قیصر عباس اور تنظیم شہری دفاع گجرات کے عہدیداران، رضاکاران اور ایرڈ یونیورسٹی آف گجرات کے طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی۔ سمینار کے مقررین نے شرکاء کوعالمی یوم شہری دفاع کی اہمیت اور ماحولیاتی خطرات کی ہنگامی صورتحال نمٹنے کے سلسلہ میں بروئے کار لائے جانے والے اقدامات سے متعلق تفصیلی آگاہی فراہم کی۔بعد از تقریب طالبات میں سرٹیفیکٹ تقسیم کیے گئے اور سول ڈیفنس کے حوالے سے اسٹالز کا انعقاد کیا گیا مزید آگاہی کے لیے واک ریلی بھی نکالی گئی اور طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں .
01/03/2026
CDO office Gujrat
Dated 28.2.2026
As per directions of ma’am Nur ul Ain Qureshi W. DC/Controller Civil Defence Gujrat, mock exercise conducted at Chinese center Gujrat. The BD squad Civil Defence,Police, Elite force, CTD, 1122 participated in the exercise.
01/03/2026
Booklets regarding 1st march world Civil Defence day have been print out and ready for distribution among general public.