میں اللہ رب۔ العزّت کو سمیع البصیر جان کر اور خاتم الانبیاء ولمر سلین (حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ) کو گواہ بنا کر حلفیہ عہد کرتا ہوں اے اللہ کے رسول میری جان میرے ماں باپ میرا تمام مال اور جو کچھ اللہ رب العزت نے مجھے عطا کیا وہ سب اپنے خون کے آخری قطرے تک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت کے لیے ہمہ وقت پیش کرنا اپنا اعزاز سمجھتا ہو -
HaSni Writes/-
Poetry
18/11/2023
کوئی آہٹ ، کوئی جُنبش ، کوئی دستک نہیں ملتی
ہمارے دشتِِ ویراں میں بڑی فُرصت کا موسم ہے🔥
Wriٹes/-
02/02/2021
پھر تمنائے زیارت نے کیا دل بے چین
پھر مدینے کا ہے ارمان مدینے والے
💞 صَلَّی اللّه عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم 💞
07/11/2020
اس ڈر سے میں قمیض کبھی جھاڑتا نہیں
کہ کب جانے آستین سے احباب گر پڑیں 💔
HaSni_WriTes/-
Want your business to be the top-listed Government Service in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Gujrat
