10/06/2018
گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں لیکن
چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا
رہتا ہوں فقیروں کی دعاؤں کا طلب گار
شاہوں سے تمناء ستائش نہیں کرتا
Pakistan Tahreek-e-Insaf Official
10/06/2018
گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں لیکن
چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا
رہتا ہوں فقیروں کی دعاؤں کا طلب گار
شاہوں سے تمناء ستائش نہیں کرتا
10/06/2018
نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے
ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے
اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی
یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے
10/05/2018
04/05/2018
تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک
02/05/2018
میرے بہت دلعزيربهائ ضلع گجرات کی سدا بہار شخصیت چوہدری افضال اکبر چیچیى ہم سے جدا ہو کر اپنے سفر آخرت پر روانہ هو گے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالی اپنے پیارے حبیبﷺ کے وسیلے سے مرحوم کی مغرفت و بخشش فرمائے۔جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ خاندان ہم سب حلقہ احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔امین ۔۔سب سے دوعاوں کی التماس ہیں۔۔
NA68 PP29
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ ُرت ہی بدل گئی
اِک شخص شہر کو ویران کر گیا
30/04/2018
چوہدری تنویر احمد گوندل کی قیادت میں NA 68 سے درجنوں گاڑیوں کی تعداد میں قافلہ مینار پاکستان کی طرف روانہ
30/04/2018
پاکستان تحریک انصاف ✌️
30/04/2018
30 منٹ بولنے کے 40 کروڑ لینے والا کل 2 گھنٹے مفت قوم کیلئے چیختا رہا...
29/04/2018
مینار پاکستان گراونڈ بھرنا شروع!!😘😍
انشااللہ کچھ دیر میں جلسہ گاہ بھر جائے گا۔۔۔
230 Feet (75m) High Ariel View from Ground Level