30/03/2026
بھوجپور کڑیانوالہ میں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر خصوصی شرکت❤️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahibzada Hafiz M Shayan Syed Tirmazi Qadri, Public Service, dhindha kalan, Gujrat.
30/03/2026
بھوجپور کڑیانوالہ میں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر خصوصی شرکت❤️
23/02/2026
آؤ کہ کریں اُن لب و رخسار کی باتیں سرکار کی باتیں❤️
23/12/2025
19/11/2025
My 🌎 World
11/11/2025
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا۔
نہ بندگی میری بندگی ہے۔
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا۔
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔
07/10/2025
Alhamdulilah
27/09/2025
Bashak❤️
25/09/2025
گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنے حسرتوں کی خاطر اقبال❤️
اگر گرتے صرف عشق خدا میں تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی ❤️
17/09/2025
مہے شریف سالانہ محفل پاک کے موقع پر
14/09/2025
اللہ اللہ کرنے سے اللہ نہ ملے۔
اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں۔❤️
سوہنا مرشد ❤️
12/09/2025
وہ رات جب ستارے جھک گئے،
ایک روشنی دنیا میں اُتر آئی،
اللہ کی رحمت کا پیغام تھا،
دنیا کے دل میں ایک نبی کی روشنی آئی۔
مکہ کے پہاڑوں میں، چمکتی روشنی،
مصطفیٰ کا دل، دلوں میں اَسی،
ان کی تعلیمات میں تھی امن کی بُو،
ان کی محبت میں تھی ایک ایسی روشنی جو نہ تھمے۔
ان کی باتوں میں حکمت کا راز تھا،
ان کے عمل میں تھا سچ کا جواز،
ان کی زندگی میں تھی عاجزی و محبت،
ایک نمونۂ کامل، ہر دل کے لیے ہدایت۔
اے مصطفیٰ، تجھ پر ہم سلام کریں،
تیرے نقش قدم پر ہم عمل کریں،
ہر دعا میں تیرے ذکر کی لذت،
تیرے نام کی پکار، دل کی گہرائیوں سے۔
اے پیارے نبی، تیری شان میں کیا کہنا،
تیری محبت کا ہر دل میں بسیرا ہے،
میلادِ مصطفیٰ کا دن ہے خوشی کا پیغام،
اللہ کی رحمت، دلوں میں ہو تمام۔
03/07/2025