07/11/2024
آپ ﷺ کی نسبت نے سنوارا ہے میرا انداز حیات
گر میں آپ ﷺ کا نہ ہوتا تو سگِ دنیا ہوتا۔
🌹صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو نماز قائم کرو اور شرک نہ کرو...!
07/11/2024
آپ ﷺ کی نسبت نے سنوارا ہے میرا انداز حیات
گر میں آپ ﷺ کا نہ ہوتا تو سگِ دنیا ہوتا۔
🌹صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹
06/11/2024
جناب محترم حضرت علامہ مولانا پروفیسر بابر اقبال صاحب 💖
آپ کی محبتوں کا شکریہ ❣️
27/09/2024
اسی منصب کا طلبگار ہوں میں بھی آقاﷺ ❣️✨
خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا💞
24/09/2024
23/09/2024
الہٰی بحقِ بنی فاطمہ
کہ بَرقولِ ایماں کُنی خاتمہ
اگر دَعوتم رَد کُنی ور قبول
مَنو دَست و دامانِ آلِ رسولﷺ
22/09/2024
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوم
مِثل فارس نجد کے قلعےگراتے جائیں گے
خاک ہوجائیں عَدُو جل کر مگر ہم تو رؔضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر اُن کا سناتےجائیں گے
22/09/2024
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوم
مِثل فارس نجد کے قلعےگراتے جائیں گے
خاک ہوجائیں عَدُو جل کر مگر ہم تو رؔضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر اُن کا سناتےجائیں گے
21/09/2024
انشاء اللہ اسلام آباد 💞
21/09/2024
استادم💖
استاذ العلماء استاذ الحفاظ 💗
16/09/2024
باندھے ہاتھوں کی میری لاج نبھاۓ رکھنا🙏🏻
میرے سرکار ﷺ میری بات بناۓ رکھنا🙏🏻
11/09/2024
سیالکوٹ انشاء اللہ 💕
11/09/2024
زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے ، قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے.