21/07/2025
پاکستان تحریک انصاف تحصیل اور میٹروکارپوریش گجرات کے تمام بہادر اور
بادبے خوف عہدہ داروں کو ٹیم پی پی 31 کی جانب سے بہت بہت مبارک
ہمیں پوری امید ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے پاڑٹی کو منظم کر کے تحریک چلانے میں آپ اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گئے
20/03/2024
پی پی-31 گجرات کے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے اب غریب عوام کے آٹے پر بھی ڈاکہ مارگئے!
19/03/2024
پنجاب اور وفاق میں جعلی مینڈیٹ سے حکومتیں بنانے کے باوجود پی ڈی ایم اور ان کے ہینڈلرز گھبرارہے ہیں اور ضمنی الیکشن کیلئے بھی کاغذات جمع نہیں کروانے دے رہے۔۔۔
19/03/2024
دس کلو آٹے کا تھیلہ پاکستانیوں کوبہت مہنگاپڑنے والا ہے!
16/03/2024
پاکستانیوں! تیاری پکڑ لیں، بجلی مہنگی ہونے جارہی ہے!
یہ پہلی قسط ہے، اس کے بعد گیس،پانی،آٹا،دال،چینی بھی مہنگی ہوگی۔
جب تک آپ اپنے حق کیلیے باہرنہیں نکلیں گے،یہ اشرافیہ آپ کو اسی طرح کھاتی رہے گی!!!
13/03/2024
رہائی کے بعد جب
ایاک نعبد و ایاک نستعین
کا اسٹیٹس لگایا تو پولیس کی کال آئی کہ اسے ہٹاو، میں نے کہا یہ تو قرآن پاک کی آیت ہے تو پولیس والے نے کہا آپکو پتہ کون یہ بولتا ہے
معروف ٹک ٹاکر منیب خان کا انٹرویو
استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
07/03/2024
ماشاءاللہ۔۔۔کومپنی کے نہایت باصلاحیت دماغوں نے کمال کا حساب کتاب کیاہے۔۔۔
حلقہ پی پی-31 میں شافع حسین کے مدمقابل کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہیں ملا 😂😂😂
05/03/2024
“الیکشن کمیشن آف پنڈی” نے آخرکار ایک مہینے کی “انتھک محنت” کے بعد فارم-45 اپلوڈ کرہی دئیے۔۔۔
پولنگ اسٹیشن نمبر-5 “ملک پور NA-64گجرات”سے بی بی قیصرہ الہی کے 537 ووٹوں کو صرف 037 کردیاہے جبکہ سالک حسین کے 139 کو 639😂😂
مزے کی بات یہ ہے کہ اس فارم-45 پر کسی بھی پولنگ ایجنٹ کے دستخط ہی نہیں 😂😂
جبکہ اسی کے نیچے پی پی-31 پر شائد نتائج تبدیل کرنا بھول گئے اور وہاں مدثر مچھیانہ کے 579 ہی ہیں جبکہ شافع حسین کے 120۔۔۔۔
یعنی ملک پور کی عوام نے “کرن” کو تو ووٹ دیا لیکن “ارجن” کو نہیں 🤣🤣🤣
29/02/2024
جن لوگوں نے ابتداء ہی عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے سے کی ہے، وہ عوام کی فلاح کیلیے خاک کردار ادا کریں گے؟
28/02/2024
جس کی اسمبلی میں جگہ نہیں بنتی وہ “بوٹ” چاٹ کر کابینہ میں شامل ہوگیا!