GEPCO Circle Office, Gujrat

GEPCO Circle Office, Gujrat

Share

It is one of Six Circles working under Gujranwala Electric Power Company GEPCO H.Q Gujranwala.

03/06/2026

To redress the Consumers Complaint

26/05/2026

⚡ عیدالاضحیٰ کے دوران گیپکو ریجن میں بلا تعطل بجلی فراہمی یقینی ⚡

چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئر محمد ایوب نے کہا ہے کہ وزارتِ توانائی کی ہدایات کی روشنی میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران گیپکو ریجن میں لوڈ مینجمنٹ نہیں کی جائے گی اور صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی۔

✅ ریجن بھر میں 160 ہنگامی مراکز قائم
✅ کمپلینٹ سٹاف کی تمام تعطیلات منسوخ
✅ 24/7 تین شفٹوں میں سروس فراہم کی جائے گی
✅ گیپکو ہیڈکوارٹر میں خصوصی کنٹرول روم قائم
✅ تمام فیلڈ افسران اور عملہ ہائی الرٹ پر

صارفین بجلی سے متعلق شکایات ہیلپ لائن 118، ایس ایم ایس، واٹس ایپ یا بلوں پر درج نمبرز کے ذریعے درج کروا سکتے ہیں۔

چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ عید کے دوران حفاظتی تدابیر پر عمل کریں، بچوں اور مویشیوں کو بجلی کی تنصیبات سے دور رکھیں اور قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بجلی کے کھمبوں اور تاروں کے قریب نہ پھینکیں تاکہ بجلی کی بلا تعطل فراہمی برقرار رکھی جا سکے۔

#عیدالاضحی #بجلی #لوڈمینجمنٹ #پاورسپلائی

Photos from GEPCO Gujranwala's post 08/05/2026

&ADMN #

Photos from GEPCO Circle Office, Gujrat's post 15/04/2026

📢 اہم اعلان – پاور ڈویژن

⚡️ پیک آورز میں بجلی لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری

پاور ڈویژن نے اعلان کیا ہے کہ اب روزانہ شام 5 بجے سے رات 1 بجے تک پیک آورز میں سوا 2 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔

🔹 ترجمان کے مطابق:
✅ جولائی تا فروری صارفین کو 46 ارب روپے کا ریلیف دیا گیا
✅ ایندھن مہنگا ہونے کے باوجود بجلی 71 پیسے فی یونٹ سستی ہوئی
✅ کم لاگت ذرائع سے بجلی پیدا کر کے اخراجات کم کیے گئے

⚠️ اہم وجہ:
پیک آورز میں بجلی کی طلب میں اضافہ، اور مہنگے ایندھن کے استعمال سے بچاؤ

💡 حکومت کا مؤقف:
🔸 یہ اقدام بجلی کی قیمت میں ممکنہ بڑے اضافے کو روکنے کے لیے کیا گیا
🔸 اگر اقدامات نہ کیے جاتے تو بجلی 5 سے 6 روپے فی یونٹ مہنگی ہو سکتی تھی
🔸 موجودہ حکمت عملی سے قیمتوں میں اضافے کو محدود رکھا گیا

🔥 مزید اقدامات:
✔️ مقامی گیس سے پاور پلانٹس کو سپورٹ
✔️ ڈسکوز کو لوڈشیڈنگ شیڈول عوام سے شیئر کرنے کی ہدایت
✔️ مارکیٹس جلد بند کرنے کی تجویز تاکہ طلب کم ہو

📊 حکومت کا کہنا ہے کہ صورتحال کو مسلسل مانیٹر کیا جا رہا ہے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش جاری ہے۔

👉 آپ کے علاقے میں لوڈشیڈنگ کا شیڈول کیا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں

01/04/2026

To redress the consumer complaints

31/03/2026


چوہدری شفیق الرحمان، سپرنٹنڈنگ انجینئر (آپریشن) ضلع گجرات کے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے کل 01 اپریل 2026 (بدھ) صبح 10:30 بجے سے 12:30 بجے تک (Facebook Live) کا انعقاد کریں گے۔

Photos from GEPCO Circle Office, Gujrat's post 12/03/2026

جناب شفیق الرحمان، سپرنٹنڈنگ انجینئر گیپکو سرکل، گجرات، جناب شہزاد امین مرزا، ڈپٹی منیجر (ٹیکنیکل) گیپکو سرکل، گجرات اور چوہدری محمد عابد، ایڈیشنل منیجر (آپریشن) گیپکو ڈویژن نمبر 2، گجرات کی موجودگی میں۔
سیفٹی لیڈروں میں سیفٹی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔

Photos from GEPCO Circle Office, Gujrat's post 12/03/2026

Gujrat,
جناب شفیق الرحمان، سپرنٹنڈنگ انجینئر گیپکو سرکل، گجرات، جناب شہزاد امین مرزا، ڈپٹی منیجر (ٹیکنیکل) گیپکو سرکل، گجرات اور چوہدری محمد عابد، ایڈیشنل منیجر (آپریشن) گیپکو ڈویژن نمبر 2، گجرات کی موجودگی میں ملازمین کو پنشن کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔

12/03/2026
Photos from GEPCO Circle Office, Gujrat's post 12/03/2026

, Gujrat, #2024-25
جناب شفیق الرحمان، سپرنٹنڈنگ انجینئر گیپکو سرکل، گجرات، جناب شہزاد امین مرزا، ڈپٹی منیجر (ٹیکنیکل) گیپکو سرکل، گجرات اور چوہدری محمد عابد، ایڈیشنل منیجر (آپریشن) گیپکو ڈویژن نمبر 2، گجرات کی موجودگی میں سال 2024-2025 کے بہترین کارکردگی کے ایوارڈز تقسیم کر رہے ہیں۔ 21 ملازمین کو سرٹیفکیٹ اور 5000 روپے نقد انعام سے نوازا گیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


GEPCO Complex Opp: Govt. Science College G. T Road Gujrat
Gujrat

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00