زندہ دلان بلانی

زندہ دلان بلانی

Share

Apna Bulani اپنا بلانی کے دوستوں کو خوش آمدید

30/11/2022
20/05/2022

اپنی فیملی میں ایسے بن کے رہو.

05/01/2022

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
صبح بخیر.
خوشیاں، عزت اور سکون زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں، الله تعالی آپ کی زندگی میں خوشیاں ، عزت، سکون اور آسانیاں فرمائے۔
اللہ ھم سب کو اپنی رحمتوں، چاھتوں اور نعمتوں سے نوازے.
اے اللہ ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں کہ ہمیں مُعاف فرما، ہماری عبادات ، دُعائیں قبُول فرما ، ہماری مُشکلیں ، پریشانیاں ، دُکھ ، تکالیف دُور فرما اور ہمارے لۓجو بہترین ہے اس کا راستہ دِکھا اور اُس پر چلنا آسان فرما۔
‎آمین یارب العالمین

Photos from The Hope Grammar School, Bulani - S.A GIR's post 29/11/2021
29/11/2021

The Hope Grammar School, Bulani - S.A GIR
*Little Minds, Big Futures!*

[The Hope Grammar School] - Where Curiosity Meets Wonder!

Nurturing children through play-based learning.!

*Follow us for:*

Updates from our vibrant classrooms
Tips on early childhood education

*Let's grow together!*"

21/10/2021
14/09/2021

اللہ پاک ہمیں نظر کیوں نہیں آتے.

20/07/2021

دنیا بھر میں بسنے والے تمام دوست احباب اور بھائیوں کو دلی عید مبارک قبول ہو. اللہ رب العزت ہم سب کو ایثار و قربانی کے جذبے سے سرشار فرمائے. بلاشبہ عید قرباں میں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی یاد تازہ کرکے سنت ابراہیمی ادا کرنے میں بڑی حکمتیں ہیں.

05/06/2021

حدیث مبارکہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Bulani
Gujrat