Municipal Corporation Gujrat

Municipal Corporation Gujrat

Share

Official page of Municipal Corporation Gujrat. Local Government and Community Development Department.

24/11/2025

ظفر عباس ظفر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن تعینات،چارج سنبھال کے کام شروع کردیا ۔

28/10/2025

حکومت پنجاب کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ کہ وہ غیر قانونی غیر ملکی مقیم شہریوں یا ان کے کاروبار (ظاہری یا بے نامی) کے بارے میں معلومات فراہم کریں۔

اس مقصد کے لیے پنجاب پولیس کے 15 ایمرجنسی نمبر پر ایک خصوصی سیل قائم کیا گیاہے، جہاں شہری اپنی معلومات شیئر کر سکیں گے۔معلومات فراہم کرنے والے افراد کا نام اور شناخت مکمل طور پر صیغۂ راز میں رکھی جائے گی۔

11/05/2025

*آپریشن بنیان مرصوص کی فقید المثال کامیابی پر پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی اور تشکّر کے لیے میونسپل کارپوریشن گجرات کی جانب سے اہلیانِ گجرات کے لیے، آج بروز اتوار 11 مئی شام 6 بجے بمقام لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک بڑی سکرین (SMD) پر پاک فضائیہ بریفنگ، ملی نغموں اور شاندار آتشبازی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مسرت کے اس موقع پر میونسپل کارپوریشن کی طرف سے ہر عام و خاص کو مدعو کیا جاتا ہے۔

10/05/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Circular Road Near Timbal Chowk
Gujrat
0000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 16:00