PMLN Gujrat

PMLN Gujrat

Share

Political Party

Photos from PMLN Gujrat's post 25/02/2025

چوہدری آصف رضا کوٹلہ کی گہیال سرائے عالمگیر میں چوہدری ناہید کے چچا کی وفات پر فاتحہ خوانی۔

Photos from PMLN Gujrat's post 25/02/2025

چوہدری آصف رضا کوٹلہ کی سمرالہ آرائیاں میں چوہدری اللّہ دتہ کے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت۔

21/01/2025

صحافی معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور ان کا فرض ہے کہ وہ حقائق پر مبنی رپورٹنگ کریں اور مثبت پہلوؤں کو اجاگر کریں، کھاریاں پریس کلب نے کئی نشیب و فراز دیکھے ہیں اور اس دوران اراکین نے صحافت کے میدان میں قربانیاں دے کر عوامی شعور بیدار کیا۔
چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا پریس کلب کھاریاں سے خطاب

21/01/2025

صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں جو کرپشن، سماجی ناہمواری اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرتے ہیں۔ تاہم، سچائی کے علمبردار صحافی اکثر حکومتی دباؤ، سینسرشپ اور مالی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں لیکن ان کا جذبہ غیر متزلزل ہوتا ہے۔
چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا پریس کلب کھاریاں سے خطاب

21/01/2025

ڈیجیٹل میڈیا کے فروغ نے صحافت کے تقاضے بدل دیے ہیں اور اب صحافیوں کو نئی مہارتوں کا حصول ناگزیر ہو چکا ہے۔ صحافت اور پریس کلب معاشرے کی شفافیت اور ترقی کے ضامن ہیں، اور ان کی آزادی اور تحفظ ہر جمہوری معاشرے کی ذمہ داری ہے۔
چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا پریس کلب کھاریاں سے خطاب

21/01/2025

صدر حاجی عبدالروف اور جنرل سیکرٹری آفتاب نذرسمیت منتخب ہونیوالی تمام کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیںامید ہے کہ پریس کلب کی نو منتخب کابینہ صحافتی اقدار کے مطابق ملک کی ترقی اور عوامی مسائل اجاگر کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرے گی۔
چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا پریس کلب کھاریاں سے خطاب

Photos from PMLN Gujrat's post 12/01/2025

چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کی کھاریاں میں سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری رحمن نصیر مرالہ کی بیٹی کی تقریب رخصتی میں شرکت۔

Photos from PMLN Gujrat's post 05/01/2025

چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کی کیپٹن چوہدری علی زین پوڑ کے دعوت ولیمہ میں شرکت۔

16/10/2024
07/10/2024

🦁 ”شیر” کا یہ ڈر ہونا چاہیے۔

Photos from PMLN Gujrat's post 23/07/2024

چوہدری داؤد رضا کی گلیانہ میں ڈاکٹر عباس گلیانہ کے ماموں کے نماز جنازہ میں شرکت۔

Photos from PMLN Gujrat's post 22/07/2024

چوہدری داؤد رضا نے سلطان ہڈی جوڑ ہسپتال کھاریاں میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری جبار سبحانی کے بھائی کی عیادت اور انکی صحتیابی کیلئے دعا کی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Gujrat
50700

Opening Hours

09:00 - 17:00