ہرنائی زراعت اور کاشتکاری

ہرنائی زراعت اور کاشتکاری

Share

پوسٹ پر غلط کمینٹ سے گریز کرین۔
فنج کو کامیاب کرنے کیلئ?

23/12/2022
Photos from ‎ہرنائی زراعت اور کاشتکاری‎'s post 27/11/2022

ہرنائی آلوکاٹ باغ
پھول کے بعد پھل کی پروسیس جاری الحمدللہ

27/11/2022

آلوکاٹ باغ کی پہلی اسپرے جاری

Photos from ‎ہرنائی زراعت اور کاشتکاری‎'s post 27/11/2022

ایک دفعہ پھر آپ کے خدمت میں حاضر
پیاز کی تیار پنیری فروخت کی جارہی ہے لہذا ہرنائی کا ہر زمیندار رابطہ کر سکتا ہے
Cont 03327913636

25/11/2022

#ہرنائی #پیاز #پنیری

Photos from ‎ہرنائی زراعت اور کاشتکاری‎'s post 25/11/2022

#ہرنائی #پیاز #پنیری

کاشتکار بھائیوں
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے پیاز کی نئے فصل کا سیزن شروع ہو چکا ہے لہذا ہر زمیندار کو پنیری کے حوالے سے ضرورت ہے اور اکثر زمینداروں نے اپنے ضرورت کے مطابق اپنی انتظامات مکمل کی ہے اور انہوں میں بھی کمی اور پیشی کا خدشہ ہے اور اکثر زمینداروں کو پیاز کی نئی فصل کی کاشت کرنے کیلئے پنیری کی ضرورت ہے

اور آکئے انشاء اللہ پنیری فروخت کے حوالے سے اپڈیٹ دیتا رہونکا جہاں بھی کوئی زمیندار فروخت کررہاہوں

اور ہرنائی میں اگر کوئی لینا چاھتا ھے تو اپنا نمبر کمینٹ کرے۔

اور اگر کوئی فروخت کرنا چاھتا ھے تو پیاز پنیری کی پک اور لوکیشن اور اپنا نمبر بھی مجھے سینٹ کرے تاکہ میں ہرنائی کے تمام کاشتکاروں کے ساتھ نشر کر سکو۔

23/11/2022

#لوٹنل #کاشتکاری

21/11/2022

21/11/2022

Fertilizer recommendations for wheat

گندم کیلئے کھادوں کی سفارشات

#گندم

Photos from ‎ہرنائی زراعت اور کاشتکاری‎'s post 20/11/2022

#ہرنائی

#ٹماٹر

Want your business to be the top-listed Government Service in Harnai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Harnai

Opening Hours

09:00 - 17:00