حیدرآباد،،،،،،،
پی ایس 64 وارڈ نمبر 06
*پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے سینئر نائب صدر
اظہر علی سیال*
سپاف ضلع حیدرآباد کے صدر شہباز وسطڑو
سپاف ضلع حیدرآباد کے اطلاعات سیکرٹری عابد سیال
نے
پیپلزپارٹی کے سرگرم جیالے ساجن بھائی کی ہمشیرہ کے انتقال*
پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اس موقع پر ۔زاکر خان۔لالاعمران۔ذوالفقار منگریو
جنرل سیکریٹری وارڈ نمبر 06 عتیق دیسوالی ۔لالاجمشید۔۔عاصم شیخ۔شہروز درانی۔۔سکندر حاجانو۔سمیت پارٹی کے دیگر عہدیداران اور کارکنان بھی موجود تھے، جنہوں نے مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا.
Sdr Azhar Siyal Shahbaz Ali Vistro Abid Siyal
PSF District Hyderabad Official
Official Page Of Sindh People's Student Federation (SPSF) District Hyderabad
04/06/2026
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب،
صوباٸی صدر جناب نثار احمد کھوڑو صاحب،
جناب نعمان شیخ صاحب،
کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے سپاف کے نوجوانوں پر اعتماد کرتے ہوئے صدر سپاف ڈویژن حیدرآباد کو پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ دادو کا جنرل سیکریٹری مقرر کیا۔
جنرل سیکریٹری سپاف ضلع دادو کو پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ کے این شاہ کا ڈپٹی جنرل سیکریٹری مقرر کیا۔
منجانب
سپاف ضلع حیدرآباد۔
Adnan Ali Joyo Adv Mukhtiar Ali Brohi
3:6:2026
حیدرآباد،،،،،،،
پی ایس 64 ہیرآباد
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے سینئر نائب صدر
اظہر علی سیال
سپاف ضلع حیدرآباد کے صدر شہباز وسطڑو
سپاف ضلع حیدرآباد کے اطلاعات سیکرٹری عابد سیال
سپاف سٹی حیدرآباد کے صدر لالا بابر بھٹی نے *عارف انصاری کی والدہ سپاف میاں سرفراز ٹاؤن کے امیدوار وقاص انصاری کی دادی کے انتقال*
پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اس موقع پر زاکر خان۔لالاعمران۔ذوالفقار منگریو۔ لالاجمشید ۔راجندر ٹھاکر۔راحیل راجپوت۔حسن قریشی ـ واصل قریشی۔شہروز درانی۔عاصم شیخ ۔سکندر سمیت پارٹی کے دیگر عہدیداران اور کارکنان بھی موجود تھے، جنہوں نے مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا
Sdr Azhar Siyal
Shahbaz Ali Vistro
Abid Siyal
کراچی کی ترقی پر سیاست چمکانے والے آج شاہراہِ بھٹو جیسے عظیم منصوبے پر بھی تنقید کر رہے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام کو سہولت دی، شہر کو جدید انفراسٹرڪچر دیا، مگر کچھ لوگ اپنی ناکامی چھپانے کیلئے صرف بیانات اور تنقید تک محدود ہیں۔
18:5:2026
حیدرآباد ::::
پی ایس 63 یوسی 130
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے سینیئر نائب صدر اظہرعلی سیال نے یوسی 130 کے صدر ندیم لشاری کے چھوٹے بھائی حسن لشاری کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی اس موقع پر
سپاف ضلع حیدرآباد کے صدر شہباز وسطڑو
سپاف ضلع حیدرآباد کے اطلاعات سیکٹری عابد سیال
۔زاکر خان۔زکریا سیال ۔لالاعمران۔بابر اعوان۔ذوالفقار منگریو۔محیط راہو۔سکندر حاجانو۔شہروز درانی۔عاصم شیخ ودیگر بھی تھے.
ڈائپر پہن کر اسٹیبلشمنٹ کا نام لینے والے سیاستدان صحافی چینل مالکان ججز و دیگر پیپلز پارٹی کو سمجھائیں گے کہ حالات مثبت نہیں۔
پیپلز پارٹی کی تاریخ ہی مزاحمت سے بھری پڑی ہے۔
آصف علی زرداری کہ دشمن بھاگیں گے اور تاریخ یہی ہے!
17/05/2026
امیدِ پاکستان بلاول بھٹو زرداری❤
Bilawal Bhutto Zardari
17/05/2026
President Asif Ali Zardari's message on World Telecommunication and Information Society Day.
Read More: https://ppp.org.pk/pr/36440/
ضمنی بلدیاتی الیکشن: حیدرآباد کی یوسی 49 کے وارڈ 2 کی نشست پر پیپلز پارٹی امیدوار عالم خان کامیاب، ذرائع
صدر سپاف سٹی حیدرآباد لالا بابر بھٹی پاکستان پیپلز پارٹی PS-65 کے جنرل سیکرٹری زاہد بیگ، پیپلز یوتھ 65 کے صدر دلاور جتوئی،سپاف ٹاؤن پریٹ آباد کے صدر علی حیدر پڑھیار، سینئر نائب صدر سید فیصل شاہ، جنرل سیکرٹری زبیر انصاری، ، ، سپاف ٹاؤن پریٹ آباد انفارمیشن سیکرٹری ابرار رند، ٹاؤن میاں سرفراز کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری راحیل راجپوت عمران بھٹی، حسن قریشی، اویس قریشی، وقاص انصاری، عمر بالمیکی اور دیگر کمانڈو جیالوں نے آج الیکشن کے موقع پر مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔
اس موقع پر رہنماؤں نے انتخابی عمل کا جائزہ لیا اور کارکنان کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے پرامن، شفاف اور جمہوری عمل کی اہمیت پر زور دیا۔ جیالوں کا جوش، اتحاد اور عوامی جذبہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کی واضح علامت ہے۔
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari
Lala Murad Khan Shahbaz Ali Vistro Abid Siyal
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Hyderabad Sindh
Hyderabad
71000
