12/01/2023
Uc102
Independent Candidate of Local Government Election. A page for campaign updates of Independent Candidate from UC-102, Hyderabad, Sindh, Pakistan.
12/01/2023
13/08/2022
Happy independence day
18/07/2022
for !!!
💻💻💻💻💻💻💻💻💻
جمعیت علماءاسلام س ضلع حیدرآباد کے امیر مولانا عبدالواحد خان صاحب جنرل سیکریٹری حافظ ارمان احمد چوھان نے وفد کے ہمراہ برکت بھائی ٹاؤن کا دورہ کیا اور یونین کمیٹی 102 سے آزاد امیدوار برائے چیئرمین اشفاق احمد سومرو اور ان کے پینل سے ملاقات کی اور حمایت کا اعلان کیا اور موسلادھار بارش کے دوران ان کے ہمراہ ڈو ٹو ڈور مہم میں حصہ لیا اس موقع پر مولانا اشرف بنوری قاری سعداللہ خان حافظ عبدالوحید مغل سمیت معززین علاقہ بھی موجود تھے
Vote only laptop 💻💻💻💻
07/07/2022
جمعیت علماءاسلام س ضلع حیدرآباد کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار یونین کمیٹی 102 برکت بھائی ٹاؤن لالو ماچھی گوٹھ پنھور گوٹھ سخی وہاب ٹاؤن سے چیئرمین کے امیدوار اشفاق احمد سومرو صاحب کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں یونین کمیٹی 102 کے ہمدرد اور ووٹر 24 جولائی کو انتخابی نشان لیپ ٹاپ پر مہر لگا کر اہل قیادت کو منتخب کریں
منجانب ،حافظ ارمان احمد چوھان
جنرل سیکریٹری جمعیت علماءاسلام س ضلع حیدرآباد
07/07/2022
آزاد امیدوار یونین کمیٹی 102 برکت بھائی ٹاؤن لالو ماچھی گوٹھ پنھور گوٹھ سخی وہاب ٹاؤن سے چیئرمین اشفاق احمد سومرو وائس چیئرمین محمد منظر جنرل کونسلرعبدالرزاق کھتری وارڈ 3 یونین کمیٹی 102 کے ہمدرد اور ووٹر 24 جولائی کو انتخابی نشان لیپ ٹاپ 💻 پر مہر لگا کر اہل قیادت کو منتخب کریں اپنی خدمت کا موقع دیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Barkat Bhai Town
Hyderabad
71000
