Mubashir Ali Offical

Mubashir Ali Offical

Share

Socail Activist Highlight Socail Issues.

Supporting poor people they who suffering From Different Issues Of The society specially poverty in justice and Inhumanity.

28/02/2026

اللہ اکبر ☝️
انشا اللہ 🚩
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🚩

Photos from Mubashir Ali Offical's post 21/01/2026

Nikah Mubarak My Beloved Big Brother John Abbas ❤️

Photos from Mubashir Ali Offical's post 01/11/2025
14/08/2025

Happy Independence Day 🇵🇰
14 August 2025
🇵🇰
🇵🇰
🇵🇰

Photos from Mubashir Ali Offical's post 04/11/2024

ٹیم برایٹرز اوف پاکستان کہ پریذیڈنٹ ارسلان عسیانی اور جنرل سیکرٹری مبشر علی سہتو کی جناب ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسیر لالا جعفر صاحب سے ان کہ افس میں ملاقات ہوئی اور ڈینگی اسپرے کہ حوالے سے بات چیت ہوئی جس میں جناب ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر لالا جعفر صاحب نے ٹیم برایٹرز اوف پاکستان کی اس ایکٹیویٹی کو سرہاتے ہوے ادویات بھی دی اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی...


Photos from Mubashir Ali Offical's post 26/10/2024

اویس نظامانی صاحب کی طرف سے پوری ٹیم کو عشائیہ دیا گیا ایک مرتبہ پھر شہر حیدرآباد کی خدمت اور شہر میں کام کرنے کا عزم کیا گیا
ان شا اللّه بہت جلد سب ایک ساتھ مل کر اپنے نیو پروجیکٹ پے کام کرینگے...

Photos from Mubashir Ali Offical's post 11/10/2024

پاکستان سنی تحریک جناب عابد قادری بھائی اور شو پارٹس ایسوسییشن علی لجپال بھائی کی جانب سے افواج پاکستان کہ حق میں ریلی نکالی گئی جس میں ٹیم برایٹرز اوف پاکستان کہ پریذیڈنٹ ارسلان عسیانی اور سینئر ممبر مبشر سہتو سماجی ورکر صبور قریشی ولی بھائی جناح کا پاکستان اور دیگر دوستو بھی موجود تھے.
پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد 🇵🇰💚
🇵🇰

Photos from Mubashir Ali Offical's post 04/10/2024

الحمدللہ آج ٹیم برایٹرز اوف پاکستان کی جانب سے بھٹائی ہاسپٹل میں فوڈ ایکٹیوٹی کی گئی جس میں ٹیم کے تمام ممبرز موجود تھے....


Photos from Mubashir Ali Offical's post 17/09/2024

الحمدللہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں ٹیم برایںڑرز اوف پاکستان کی جانب سے لطیف اباد یونٹ نمبر سات میں شربت کی نیاز کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹیم کے تمام ممبران نے شرکت کی.

24/10/2023

ٹیم برایٹرز اوف پاکستان اپنا دوسرا فری میڈیکل کیمپ کرنے جارہی ہے بروز اتوار 29 اکتوبر شام 7 سے 10 بجے تک اماں عائشہ ہاسپٹل دادن شاہ میں لگانے جارہی ہے تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے ہمارا ساتھ دیں ادویات کی مد میں تا کہ ہم اس کیمپ کو مزید بہتر کر سکیں اور اس میسج کو زیادہ سے زیادہ فارورڈ کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کیمپ سے فائدہ اٹھا سکیں ۔۔۔

09/10/2023

‏یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما اور جو مجاہد اسرائیل کے خلاف لڑ رہے ہیں ان کی طاقت میں اضافہ فرما امین ‎ #فلسطين

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Qasamabad Hyderabad Sindh
Hyderabad