07/03/2023
The Night of forgiveness....!
❤️❤️
Public Library ���
07/03/2023
The Night of forgiveness....!
❤️❤️
12/04/2021
امیر احمد مینائی کے پوتے اسرائیل احمد مینائی سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ آپ نے بہت محبتوں سے نوازا۔تحقیق کاروں کے لیے آپ شخصی کتب خانے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر نثار احمد، پروفیسر ڈاکٹر عتیق احمد جیلانی اور اخلاص احمد ملاقات میں شریک ہیں
29/03/2021
Preparatory classes for JEST and PST..
05/02/2021
Basic English language classes for the preparation of SPSC..
Conducted by Prof. Zohaib Rajput..
Timing 8:00 to 9:00 Every Thursday and Friday
12/01/2021
Join us.....🖤
ilm o Irfan library Beside Majee hospital near hesco sub division Latifabad Hyderabad.....!
12/01/2021
After Corona pandemic
علمی نشست برائے علم عروض
استاد : ناظم علی خان ماتلوی
9جنوری 2021
22/03/2020
Some glimpses of Motivational session conducted by Prof.Dr Sayyid Javaid Iqbal sb Ex-Dean Faculty of Arts and professor of Urdu Department university of Sindh,Jamshoro regarding SPSC.
Basic Class of Mathematics for the students of intermediate level.. without any fee
Timings:5:00 to 6:00 p.m( every Monday and Tuesday)
Come and join us
22/03/2020
25/02/2020
گوشہ علم و عرفاں لائبریری کے زیر اہتمام آج ایک علمی نشست کا اہتمام کیا گیا۔جس کے مہمان خصوصی جناب مسرت حسین رضوی صاحب تھے۔ اس تقریب میں سہ ماہی ادبی رسالہ انشاء کے مدیر پروفیسر صفدر علی خان اور دیگر اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔ ان جید اساتذہ کی موجودگی سے تمام احباب نے خوب علمی فیض حاصل کیا۔
19/01/2020
علمی نشست بہ عنوان اردو املا کے اصول
31/12/2019
تمام احباب کو سال نو مبارک❤️
اللہ اس سال آپ پر اپنی خاص رحمت فرمائے ۔۔۔آمین