21/12/2025
Sohail Ahmed Patujo
Team junior Zulfiqar Ali Bhutto Hyderabad
ٹیم جونئير ذوالفقار علی بھٹو حیدرآباد
ٽيم جونيئر ذوالفقار علي ڀٽو حيدرآباد
21/12/2025
08/11/2025
کتاب: کارپوریٹ سامراج
(سماج، سیاست، معیشت، علم اور مزاحمت)
مصنف: اصغر علی دشتی
سرمایہ دارانہ نظام کے پنجوں میں جکڑی دنیا پر ایک فکری اور تنقیدی جائزہ۔
یہ کتاب طاقت، سیاست، سماج، علم/تعلیم اور مزاحمت کے تعلق کو نئے زاویے سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہوئے سرمایہ دارانہ نظام کی جدید شکلوں (ڈیجیٹل کالونیلزم، ٹیکنو فیوڈلزم، پلیٹ فارم کیپیٹلزم، نیو کالونیلزم، پالیسی کیپیٹلزم، پولیٹیکل امپیریلزم، سوشل کنڈیشننگ، کنزیومر سائیکولوجی، اکیڈمک اور کلچرل امپیریلزم، علم کی کالونائزیشن، جینڈر کیپیٹلزم اور جینڈرڈ لیبرکو بیان کرتی ہے جو سماجی، سیاسی، ثقافتی، علمی اور جینڈر کے شعبوں میں طاقت اور منافع کے نئے طریقے ظاہر کرتی ہیں۔
یہ جائزہ پوسٹ کالونیل اور ترقی پسند نقطہ نظر سے لیا گیا ہے تاکہ نوآبادیاتی اور جدید سرمایہ دارانہ طاقت کے تعلقات کو واضح کیا جا سکے۔
کتاب کی اصل قیمت 3000 روپے ہے لیکن ایڈوانس بکنگ پر صرف 1500 روپے۔
مفت ہوم ڈلیوری کے ساتھ۔
ایڈوانس بکنگ جاری ہے
قیمت: 1500 روپے (ایڈوانس پر)
صفحات: 450
رابطہ: 03004827500-
اشاعت: عکس پبلیکیشنز
03004827500
Easy paisa Fahad ka nam sa hai.
Bank account
54557000024455
HBL
29/09/2025
"انقلاب کی اصل طاقت نوجوان ہوتے ہیں، مگر جب نوجوان خوشامد اور چاپلوسی کو اپنا نصب العین بنا لیں تو وہاں انقلاب کے بجائے غلامی پروان چڑھتی ہے۔"
14/07/2025
Date: Tuesday, 15 July 2025
🕘 Time: 9:00 AM – 5:00 PM
📍 Venue: Audio Visual Hall, near Dean Social Sciences Office, University of Karachi -
بابا اوھان جي جھدوجھد پيڙھيل طبقي جي عوام لاء بھترين ڪردار ادا ڪندڙ آھي, اسين اوھان سان گڏ آھيون,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Qasimabad
Hyderabad
7100
