Musical Function in Azadi Festival on the occasion of 76th Independence Day of Pakistan organized by Deputy Commissioner Hyderabad Fuad Ghaffar Soomro and Pak Army 18 Div Hyderabad at Rani Bagh on 13 August 2023.
Hyderabad.gos.pk
Official Community Page of Hyderabad Pakistan
Azadi Festival on the occassion of 76th Independence Day of Pakistan organized by Deputy Commissioner Hyderabad Fuad Ghaffar Soomro and Pak Army 18 Div Hyderabad at Rani Bagh on 13 August 2023.
09/08/2023
HYDERABAD ARE YOU READY FOR FUN & FESTIVITY AGAIN.
THE DEPUTY COMMISSIONER HYDERABAD, FUAD GHAFFAR SOOMRO IN COLLABORATION WITH PAK ARMY 18 DIV HAS ORGANIZED ON 13 AUGUST (NIGHT) AT RANI BAGH HYDERABAD. FROM 4:00 PM TO 12:00 (MIDNIGHT) FOLLWED BY MUSICAL FUNCTION AND FIREWORKS, FOOD COURT, CULTURE SHOW.
NOTE:
26/07/2023
*اہلیان حیدرآباد اپنے ہر دلعزیز، فرض شناس اور حیدرآباد کے عوام کے ہمدرد ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں*
ہر سال کی طرح اس سال بھی ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو اور ان کی پوری ٹیم نے جس طرح سے دن رات ایک کر کے شھر بھر سے برساتی پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا ہے وہ یقینن محدود وسائل میں ایک قابل قدر اور بڑا کام تھا. جس پر اہلیان حیدرآباد ڈی سی حیدرآباد سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں
سندھ بھر میں سیلابی صورتحال کے بعد سیلاب زدگان کی مدد کے لئے سندھ حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ حیدرآباد کی جانب سے لیبر اسکوائر حیدرآباد میں ٹینٹ سٹی کا قیام عمل میں لایا گیا جہاں پر سندھ بھر کے سیلاب زدگان کی رہائش کا انتظام کیا گیا ٹینٹ سٹی میں سیلاب زدگان کو بہترین کھانا اور منرل واٹر فراہم کیا جارہا ہے جبکہ انکی طبی مدد کےلئے طبی کیمپ بھی لگایا گیا ہے جہاں پر وافر مقدار میں ادویات اعر تجربہ کار ڈاکٹرز 24 گھنٹے موجود ہیں جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کےلئے ایمبولنس بھی ہمہ وقت موجود ہے، ضلعی انتظامیہ حیدرآباد اپنےتمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے سیلاب زدگان کی مدد کرنے اور انہیں سہولیات فراہم کےلئے کوشاں ہیں ٹینٹ سٹی میں 60 واش رومز بھی بنائے گئے ہیں جبکہ سیلاب زدگان کو مچھروں سے بچانے کےلئے مستقل بنیادوں پر مچھر مار اسپرے بھی کروایا جارہا ہے جبکہ ٹینٹ میں ترپال، تکیے، بستر بھی فراہم کئے گئے ہیں ٹینٹ سٹی میں سیلاب زدگان کی شکایات کے فوری ازالے کےلئے کیمپ آفس بھی قائم کیا گیا ہے جہاں پر24 گھنٹے افسران و عملہ موجود ہے ضلعی انتظامیہ حیدرآباد کا عزم ہے کہ سیلاب زدگان کو ہر ممکن سہولیات فراہم کیں جائیں اور انکی بحالی تک انہیں آرام دہ اور سہولیات کے ساتھ عارضی رہائش فراہم کی جائے-
18/08/2022
رات پانچ بجے تک آن روڈ ہونے کے باوجود صبح ساڑھے چھ بجے یہ مرد مجاہد ڈی سی حیدرآباد+ڈی جی ایچ ڈی اے فواد غفار سومرو دوبارہ سڑکوں پر کھڑا ہے اور نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے۔
چاہتا تو یہ بھی ٹھنڈے کمرے میں جاکر سکون کی نیند سوسکتا تھا لیکن اسے عوام کی مشکلات کا اندازہ ہے اور شھر کی فکر ہے تبھی دن رات صبح شام بغیر پروٹوکول کے سڑکوں پر گھومتا نظر آتا ہے تاکہ شدید طوفانی بارشوں کے دوران شھریوں کی زندگی کومفلوج ہونے سے روکاجاسکے۔
اچھے کام کو نہ سراہنا زیادتی ہوگی۔
ویل ڈن فواد غفار سومرو صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Hyderabad
71000
