13/04/2024
Official page of Ghulam Shabbir Chandio..........(Shabbir@Sindhi)
G.S of Youth Organization Sindh.
13/04/2024
28/12/2021
12/10/2021
*مورخہ 12 اکتوبر بروز منگل*
*پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس احمد قائم خانی کی زیر صدارت حیدرآباد پاکستان ہاؤس میں حیدرآباد ڈویژن کے ذمہ داران و ٹاؤن انچارجز جوائنٹ انچارجز کا اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر سندھ کونسل کے عہداران بھی موجود ہیں*
03/12/2020
08/10/2020
چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال اہلیان پکا قلعہ کی دعوت پر قلعہ چوک، بھائی جان چاڑی یوسی 22, 23 کا دورہ اور عوام سے خطاب کرینگے۔
26/09/2020
*مورخہ 25 ستمبر بروز جمعہ*
چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا حیدرآباد، پریٹ آباد ٹیکسی اسٹینڈ پر عوام سے خطاب، اس موقع پر صدر PSP انیس قائمخانی سمیت دیگر مرکزی رہنماء بھی موجود ہیں