پاکستان سنی تحریک کے مرکزی سینئیر نائب صدر خالد قادری پر قاتلانہ حملہ سول اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل اس موقع پر پاکستان سنی تحریک حیدرآباد کے ڈویژنل صدر عابد قادری ایس ایس پی حیدرآباد مئیر حیدرآباد کاشف شورو اسپتال پہنچ گئے
Join PST Hyderabad Official
JOIN PST HYDERABAD
ASSLAM-O-ALIKYOUM
This page is the official page of Pakistan Sunni Tehreek Hyd
پاکستان سنی تحریک حیدرآباد کے ڈویژنل صدر عابد قادری موجودہ حالات میں افواج پاکستان اور سیاسی قیادت کے مثبت کردار ادا کرنے اور اسلام اور پاکستان کے پرچم کو بلند کرنے میں بھرپور کردار ادا کرنے پر فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور عسکری قیادت کو زبردست خراج تحسین پیش کررہے ہیں
08/04/2026
ایران امریکہ جنگ بندی کیلئے وزیراعظم شہباز شریف ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مدبرانہ کردار قابل تعریف و تحسین ہے
اسی حکمت و دانائی کے ساتھ اندرونی سیاسی اختلافات کو ختم کر کے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے
محمد شاداب رضا نقشبندی
سربراہ پاکستان سنی تحریک
07/04/2026
کراچی: سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی بھائی اور نائب سربراہ محمد شاہد غوری بھائی نے مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن مرحوم ظہیر الحسن قادری بھائی کی رہائش گاہ پر انکے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
اس موقع پر مرکزی رہنما محمد آفتاب قادری، ورکنگ کمیٹی کے ریحان قادری ودیگر موجود تھے۔
06/04/2026
90 دن میں پھانسی دینے کا بل کھلی نسل کشی اور دہشتگردی ہے
اقوام متحدہ اور عالمی عدالت اسرائیل کو ظالمانہ و نسل کشی پر مبنی اقدامات سے روکے
محمد شاداب رضا نقشبندی
سربراہ پاکستان سنی تحریک
06/04/2026
کراچی: مرکزی رہنما محمد آفتاب قادری شاہ فیصل ٹاؤن افس میں ذمہ داران اور سینیئر کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ اسٹیج پر مرکزی رابطہ کمیٹی کے ممبر غلام مرتضی قادری، نائب امیر کراچی فرحان راجپوت، ڈسٹرکٹ کورنگی کے انچارج ریحان قادری، ڈسٹرکٹ ملیر کے انچارج قاری ندیم، ڈسٹرکٹ ممبر صادق قادری بھی موجود ہے
05/04/2026
خبر غم
پاکستان سنی تحریک کی مرکزی کابینہ کے رکن و صوبائی رہنما سندھ مولانا علی نواز قاسمی صاحب کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
21/03/2026
سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی بھائی کی جانب سے عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو۔
18/03/2026
میرپورخاص: سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی بھائی کی خصوصی ہدایت پر پاکستان سنی تحریک کے 37 ویں یوم تاسیس کے موقع پر رکن مرکزی رابطہ کمیٹی محمد التماس صابر قادری کی زیر نگرانی انکی رہائش گاہ قادری ہاؤس پر اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 120 غرباء و مساکین میں راشن تقسیم کیا گیا
اس موقع پر ضلعی نائب صدر سہیل نظامی، سینئر ساتھی محمد علی آرائیں، انیس قادری، بلال قادری تاجر رہنما عمران شاہ ودیگر موجود ہیں
18/03/2026
کراچی: پاکستان سنی تحریک کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن ظہیر الحسن قادری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنماؤں میں محمد مبین قادری، محمد آفتاب قادری، محمد سلیم قادری، رکن مرکزی رابطہ کمیٹی غلام مرتضی قادری، نائب امیر کراچی عارف منصوری قادری ودیگر اراکین کراچی رابطہ کمیٹی، ورکنگ کمیٹی، ڈسٹرکٹ انچارجز سمیت ذمہ داران اور علماء کرام نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
17/03/2026
کراچی: اورنگی ٹاؤن ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام لگائے گئے تحفظ ناموس رسالت ﷺ آگاہی کیمپ کے دورہ کے موقع پر سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ محمد شاداب رضا نقشبندی بھائی خطاب فرما رہے ہیں۔ انکے ہمراہ مرکزی رہنما فہیم الدین شیخ، مرکزی رہنما محمد آفتاب قادری، امیر کراچی محمد فرقان قادری، رکن کراچی رابطہ کمیٹی صاحبزادہ بلال رضا بھٹی سمیت اراکین کراچی ورکنگ کمیٹی ودیگر ذمہ داران موجود ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Hyderchok
Hyderabad
