19/11/2024
سابق صدر سپاف سٹی حیدرآباد عبدالقادر ابڑو, نائب صدر عارش بھٹی اور سپاف کے دوستوں نے وسیم راجپوت کو ضلع حیدرآباد پاکستان پیپلز پارٹی کا جنرل سیکريٹری بننے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظھار کیا۔
31/07/2024
Attended and addressed PSF District Hyderabad Meeting Regarding 3rd August Rally towards Land of Martyrs Garhi Khuda Bux Bhutto Larkana in the leadership of President PSF Sindh & Special Assistant to CM Sindh Mansoor Shahani and also celebrated Birthday of Mard e Hur President Asif Ali Zardari.
23/06/2024
وقت کے گزرنے پر تم جو بھول جاؤ گے
ہم تمہیں بتائيں گے بینظیر کیسی تھی
کل حیدرآباد کے مشہور لبرٹی چوک پر سینکڑوں طلبہ کے ساتھ سپاف سندھ کے جنرل سیکریٹری لالہ مراد کے ہمراہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔
21/06/2024
اپنی ساری زندگی عوام کی خدمت و ان کے حقوق کی حصول اور ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے وقف کرنے والی دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام!
❤️
10/06/2024
HBD Shaheed Quaid E Tulba Najeeb Ahmed❤️
یوم پیدائش قائد طلبہ شھید نجیب احمد
وہ تو شب خون میں مارا گیا ورنہ
اس جیسا بہادر پورے لشکر میں نہ تھا
سرخ سلام
30/04/2024
Hyderabad: President PSF City Hyderabad Abdul Qadir Abro, DGS PSF Taluka Qasimabad Arif jatoi & DGS Mian Sarfraz Town Sahil Ali Jatoi Offered fateha and condolences with SSP Hyderabad Amjad Shaikh over the death of his mother.
27/04/2024
صدر سپاف سٹی حیدرآباد ، عبدالقادر ابڑو نے ایس ایس پی حیدرآباد امجد شیخ کی والدہ محترمہ کے افسوسناک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، دعا کی اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔