15/06/2025
Sindh Govt Hyd. Division
حکومت سندھ حیدرآباد ڈویژن کی جانب سے کیے گئے عوامی و فلاحی کاموں کی تشہیر کیلئے لیے بنایا گیا پیج
15/06/2025
*Public Service Message by Deputy Commissioner Hyderabad, Mr. Zain-ul-Abedin Memon*
*“Protect your children, protect our future!”*
The upcoming Polio Vaccination Campaign will be conducted across Hyderabad from 16th December 2024 to 22nd December 2024. I urge all parents to ensure their children under the age of five receive the life-saving polio drops.
Polio is a preventable disease, and through your cooperation, we can secure a healthier, polio-free future for our children. Vaccination teams will visit door-to-door and be stationed at key points, ensuring no child is left behind.
Let’s work together to make Hyderabad and Pakistan polio-free.
For any assistance, please contact the District Polio Control Room at [022-9200494].
Together, we can make a difference.
• *Zain-ul-Abedin Memon*
Deputy Commissioner Hyderabad
حیدرآباد: سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرس سندھ عبدالعلیم کی زیر صدارت سندھ اسپورٹس بورڈ ہاسٹل سندھ میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیئے مالی معاونت کے سلسلے میں اجلاس
اجلاس میں ڈائریکٹر اسپورٹس امداد علی ابڑو, ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر مریم کیریوں ودیگر کی شرکت
سندھ حکومت کا اسپورٹس کلبس اور تنظیموں کے لیے مالی معاونت کی درخواست کے نئے طریقہ کار کا اعلان
تمام کلبس اور تنظیمیں اپنی درخواستیں متعلقہ ضلعی افسران کے ذریعے جمع کروائیں: سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرس عبدالعلیم لاشاری
محکمہ اسپورٹس کے صوبائی وزیر سردار محمد بخش مھر کی ہدایات کے مطابق اسپورٹس کی سرگرمیوں کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا, سیکریٹری اسپورٹس
ضلعے سطح پر اسپورٹس افسران کو کوئی بھی مسئلا ہوگا حل کیا جائے گا۔ سیکریٹری اسپورٹس
سندھ کے ہر ضلعے میں یوتھ ڈولپمنٹ سینٹر شروع ہوررہے ہیں۔ عبدالعلیم
مالی معاونت کی درخواستیں ہر ضلعے کے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کی آفس میں جمع کرواجاسکہتی ہیں۔ سیکریٹری اسپورٹس
درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد ڈائریکٹر اسپورٹس کو بھیجیں جائے گی۔ سیکریٹری اسپورٹس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Shahbaz Building Hyderabad Sindh
Hyderabad
71000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Friday | 09:00 - 21:00 |
| Saturday | 11:00 - 18:00 |
| Sunday | 11:00 - 18:00 |
