MQM Defence Force

MQM Defence Force

Share

MQM is the 2nd largest political party of Sindh Province and 3rd largest of Pakistan. MQM stands for the middle class and down trodden people of Pakistan..

THE IDEOLOGY OF MUTTAHIDA QUAMI MOVEMENT (MQM)

Muttahida Quami Movement (MQM) believes in Realism and Practicalism. Acceptance of reality with an open heart is Realism, a concept based upon the philosophy of its Founder and Leader Mr. Altaf Hussain. Based on Realism positive achievement made through ideologically supported pragmatic programs is called Practicalism. WHAT DOES MQM WANT? Ideological

کراچی کی سیاست میں منافقانہ کردار 22/04/2017

کراچی کی سیاست میں منافقانہ کردار کراچی میں گرمی میں جس تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اسکے ساتھ کراچی کے سیاسی درجہ حرارت بھی دن بدن بڑھتا جارہا ہے ۔ عام انتخابات میں ایک سال باقی ہے ہر جماعت اپنی پوزیشن کو بحال کرنے اور عوام کو مطمئن کرنے ک

عذیر بلوچ گرفتار مگر سہولت کار؟ 12/04/2017

عذیر بلوچ گرفتار مگر سہولت کار؟ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کو آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کے تحت تحویل میں لے لیا گیا ہے ۔ عزیر بلوچ پر حساس معلومات غیر م

Photos from MQM Defence Force's post 16/03/2017

MashaAllah!
MQM founder/leader Altaf Hussain's latest pictures..
16-March- 2017.
smiling is the best way to annoy your enemies..

کیامردم شماری سیاست کی نذر ہوجائے گی ؟ 09/03/2017

کیامردم شماری سیاست کی نذر ہوجائے گی ؟ عوام کو حاصل بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا دارومدار آبادی کے درست اعداد و شمار پر ہوتا ہے۔ مردم شماری صرف سروں کی گنتی کا نام نہیں بلکہ مردم شماری وہ پیمانہ ہے جس کے ذریعے معلوم کیا جاسکتا ہے کہ ملک کی

افسوس ! خان صاحب افسوس 07/03/2017

افسوس ! خان صاحب افسوس پاکستان میں عوام کو کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاو ہے ۔ اس جنون کا خاتمہ کرنے کے لیے سن 2009 میں طالبان اور لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے پاکستان کے دورے پر آئی سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ کیا ۔ یہ دن پا

Photos 08/02/2017
Photos 27/01/2017

ٹھرکی خان

Photos 25/01/2017

اس کو شاید کھلونا لگی ہتھکڑی
میری بچی مجھے دیکھ کر ہنس پڑی
یہ ہنسی تھی، سحر کی بشارت مجھے
یہ ہنسی دے گئی کتنی طاقت مجھے
کس قدر زندگی کو سہارا ملا
ایک تابندہ کل کا اشارا ملا
آپکی استقامت اور جرات کو سلام ہے مومن خان مومن بھائی

17/01/2017

ایم کیو ایم ماضی بُھلا کر آگے بڑھنے کی پالیسی پر گامزن ہونے کے لیے جِتنا ریاستی اداروں سے تعلقات معمول پر لانے اور پاکستان کے استحکام ترقی اورخوشحالی کی خاطر جتنی دلچسپی دکھاتی ہے اسٹیبلشمنٹ سازشوں ، گرفتاریوں قتل و غارت کے ذریعے ایم کیو ایم کو مزید پیچھے دھکیل دیتی ہے ۔ پھر پاکستان کی محب وطن عوام شکوہ کرتی ہے کہ ایم کیو ایم ملک دشمن جماعت ہے جسے پاکستان کی ترقی و استحکام سے کوئی غرض نہیں ہے ۔ اگر دیکھا جائے تو پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کرنے اور ترقی و خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہی ہے جو دنیا کی نظر میں خطرناک دہشتگرد حافظ سعید کو باغی بلوچوں کوقومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے سفیر مقرر کردیتی ہے اور بلوچستان میں قیام امن کی باگ دوڑ حافظ صاحب کے ہاتھ میں دے کر آزاد چھوڑ دیتی ہے۔ مگر دنیا کی نظر میں ایک سیاسی لبرل پڑھے لکھے لوگوں پر مشتمل جماعت کو اسکی پاکستان کی ترقی ، استحکام اور خوشحالی کی خاطر کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے لیے اسکے خلاف سازشیں شروع کردیتی ہے ۔ جو کردار ایم کیو ایم اور اسکے قائد الطاف حسین پاکستان کو مسائل کے شکنجے سے نکالنے کے لیے ادا کرنا چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ بجائے انکی اس مثبت اور مخلصانہ سوچ اور دلچسپی کو قدر کی نگاہ سے دیکھنے کے انہیں اس سوچ اور کوشش سے دستبردار ہونے کے لیے ان پر عرصہ حیات تنگ کردیتی ہے ۔ جس سے پاکستانی عوام کی نظر میں ایم کیو ایم سےمتعلق غلط تاثر جاتا ہے اور لوگ یہ سمجھنے لگتے ہیں ایم کیو ایم پاکستان سے مخلص نہیں ۔ ابھی حال ہی میں ایم کیو ایم نے ماضی کے قصے کہانیوں کو دفن کرکے پاکستان کے استحکام کی خاطر ایک جماعت کی ریلی میں شرکت کا اعلان کیا حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا مقتدر حلقے ایم کیو ایم کی اس پیش رفت کو مثبت انداز سے دیکھتے اور اسے ایک موقع دیتے کیونکہ ایم کیو ایم کی یہ پیش رفت پاکستان کے مستقبل ترقی و استحکام سے وابستہ ہے ۔ ایم کیو ایم پاکستان میں اندرون سندھ شہری علاقوں کی واحد سیاسی قوت ہے عوام کی ایک بڑی تعداد ایم کیو ایم کے ساتھ روحانی طور پر منسلک ہے ۔ لیکن بدقسمتی سے مقتدر حلقوں نے اپنی انا کے خمار میں ایم کیو ایم کے کارکنان کو غائب کرنا شروع کردیا بنا ایف آئی آر ، کسی جرم کے ریاستی ادارے کارکنان اور رہنماوٴں کو اٹھا کر لاپتہ کرہے ہیں ۔ آخر کیوں ؟ اگر ابھی ملا فضل اللہ ، مولوی ہیبت اللہ ، برہمداغ بگٹی یا حربیار مری ہزاروں پاکستانیوں کو قتل کرنے کے باوجود ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کااعلان کریں تو ریاست پھولوں کے ہار لیے ان صاحبان کا تہہ دل سے استقبال کریگی ۔ لیکن ایک عرصےسے ملک کی سیاست میں کردار ادا کرنے والی جماعت کی پاکستان کے استحکام کے لیے مخلصانہ سوچ اور کوششیں اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار گذرہی ہیں ۔ ایم کیو ایم کی سیاست کا تیس سالہ دور جس میں پاکستان کے لیے ایم کیو ایم نے اپنی بےشمار خدمات سرانجام دیں اسٹیبلشمنٹ ان خدمات کو ترک کرکے آخر کیوں پاکستان کے لیے قابل قبول نہیں سمجھ رہی ؟ کیا یہ اسٹیبلشمنٹ پاکستانی عوام کی دشمن ہے یا دوست ہے ؟ اسکا فیصلہ پاکستان کی عوام کو کرنا ہوگا ۔ پاکستان کی عوام کو مشرقی پاکستان کی علیحدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ کے اس دوہرے کردار کے خلاف متحد ہونا پڑیگا اور مشترکہ آواز بن کر یہ سوال اٹھانا ہوگا کہ پاکستان کی ترقی کی خاطر چائنہ تو قابل قبول ہے مگر پاکستان بنانے والوں کی اولادیں پاکستان کے استحکام ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیں تو قبول نہیں ۔ آخر کیوں ؟؟؟؟

ارشد علی راوُ

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Hyderabad