25/12/2021
انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کے ورکرز کنونشن میں ضلعی صدر وسیم مغل ارباب غلام رحیم صاحب سے اسٹیج پر گفتگو کر رہے ہیں۔
Get updates regarding Activities of Insaf Labour Wing Hyderabad
25/12/2021
انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کے ورکرز کنونشن میں ضلعی صدر وسیم مغل ارباب غلام رحیم صاحب سے اسٹیج پر گفتگو کر رہے ہیں۔
25/12/2021
انصاف لیبر ونگ ریجن کے کنونشن میں ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ وسیم مغل صاحب تحریک انصاف کے مختلف رہنماؤں کے ساتھ موجود ہیں۔
25/12/2021
انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کے ورکرز کنونشن سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما سکندر جتوئی صاحب خطاب کر رہے ہیں اور ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ وسیم مغل صاحب ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
25/12/2021
انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کے ورکرز کنونشن میں ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ وسیم مغل صاحب مختلف شخصیات سے ملاقات کر رہے ہیں جن میں اعجاز نوناری، علی رضا، علی مردان بروہی، اسلم رانا، ڈاکٹر حماد و دیگر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کے ورکرز کنونشن سے ریجنل سیکرٹری اعجاز نوناری صاحب استقبالیہ خطاب کر رہے ہیں۔
25/12/2021
کل مورخہ 24/12/2021 کو انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کا ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم صاحب تھے۔ اس پروگرام میں انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن، ڈسٹرکٹ اور تعلقوں کے عہدیداران اور ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کنونشن میں لیبر ونگ کی کارکردگی، فیکٹریوں اور سرکاری اداروں میں لیبر کو درپیش مسائل کے ساتھ ساتھ ملکی حالات اور پارٹی کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ یہ شرکاء کی حاضری کے حوالے سے ابتک کے پروگراموں میں ایک کامیاب ترین پروگرام تھا۔
25/12/2021
انصاف لیبر ونگ حیدرآباد کے پریذیڈنٹ وسیم مغل صاحب کا بیان آج روزنامہ جرات میں
23/12/2021
۔مہاجر کلچر ڈے مبارک
23/12/2021