Pakistan Tehreek e Insaf Latifabad HYD official

Pakistan Tehreek e Insaf Latifabad HYD official

Share

Insaaf house Hydrabad

11/03/2024

*KPK Sehat Card Update !*

خیبر پختونخواہ کے شہریوں کےلیے یکم رمضان المبارک سے کراچی کے پراٸیویٹ 16 بڑے ہسپتالوں میں 10 لاکھ بیس ہزار تک مفت علاج معالجے کی سہولت میسر ہںوگی۔

مرشد *عمران خان* کا جیل سے پیغام کے زریعے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ *علی آمین گنڈاپور* کو دو سال بعد بحال ہںونے والا صحت کارڈ کا پہلا تفعہ دیا۔ صوبے میں پی ٹی آٸی کی حکومت ہںوتے ہںوۓ پاکستان سمیت دنیا بھر خیبر پختونخواہ کے شہری لاوارث نہیں ہںونگے۔ *انشااللہ*

*نوٹ:* میسج کے ساتھ منسلک PDF فاٸل میں کراچی کے 16 بڑے پراٸیویٹ ہسپتالوں کی لسٹ دیکھی جاسکتی ہںے

12/12/2023

‏وارننگ ⚠️
آپ غریب ہیں تو احتیاط کریں پاکستان کے تمام قوانین آپ پر لاگو ہو سکتے ہیں۔

09/12/2023

شمالی وزیرستان سے 6000ارب ڈالر کا تانبہ چین بھیجا گیا
جبکہ پاکستان پر قرضہ 200ارب ڈالر ھے
اسکے بعد حامد میر کا پروگرام "وڑ" گیا

07/12/2023

8فروری کو سردی ہوتی ہے ووٹر ووٹ نہیں ڈال سکتا😆
یہ باتیں وہ بندہ کر رہا ہے
جو زمین گرم کرنے کی دھمکیاں دیتا رہا ہے

07/12/2023

طاقت کا استعمال کر کے حافظ صاحب کو اگر سب اجھا ہے کی رپورٹ مل رہی ہے تو غلط ہے ایک مرتبہ خود عوام کے بیچ آ کر دیکھ لیں
🫡🤷

04/12/2023

‏اگر سائفر کیس بوگس نہیں ہے تو اسے کھلی عدالت میں چلانے سے سب ڈر کیوں رہے ہیں؟؟ عمران خان

04/12/2023

بی بی سی نیوز کے سروےکےمطابق اگر سگریٹ کےپیکٹ پر نوازشریف کی فوٹولگا دیجائےتوپاکستانکے %90نوجوان سگریٹ پیناچھوڑدیں گےنفرت کی انتہا.......
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

04/12/2023

کون کہہ رہا تھا عمران خان سیاست سے آئوٹ اور غیر مقبول ہو چکا، اُس نے 9 منٹ میں سارے بیانیوں کو اُلٹ کر رکھ دیا۔۔!!

04/12/2023

*نوازشریف کو الیکشن میں ووٹ صرف ایک ہی صورت میں مل سکتا ہے اگر وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کھڑا ہوجائے*😂

04/12/2023

جیل میں عمران خان سے ملنے والے صحافیوں کے مطابق عمران خان ہمیشہ کے لیے جیت گیا ہے، کپتان کا حوصلہ اور عزم اتنا بلند ہے کہ اسکو ہرانا ناممکن ہے پانچ اگست کو گرفتار ہونے والے عمران خان سے اب کا عمران خان زیادہ مضبوط اور طاقتور ہے ۔۔

04/12/2023

*ڈیل وہ لاڈلے کرتے ہیں جو کرپٹ ہوں، میرے ہاتھ صاف ہیں، مقدمہ پوری قوم کے سامنے چلائیں، میں تیار ہوں، عمران خان🔥🫶❤️*

*کوئی ڈیل نہیں، کوئی مذاکرات نہیں، مرشد کا دو ٹوک پیغام*

04/12/2023

*‏مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، جان دینے کو تیار ہوں، عمران خان کا طویل عرصے تک جیل میں رہنے سے متعلق سوال کا جواب۔*🚨

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Hyderabad

Opening Hours

Monday 11:00 - 17:00
21:00 - 12:00
Tuesday 11:00 - 17:00
21:00 - 12:00
Wednesday 11:00 - 17:00
21:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 17:00
21:00 - 12:00
Friday 22:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00
21:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 17:00
21:00 - 23:00