05/08/2022
Member Ship Farm Tehreek Jawanan Pakistan Hyderabad Division...!
TJP_Hyderabad_Division_786
05/08/2022
Member Ship Farm Tehreek Jawanan Pakistan Hyderabad Division...!
05/02/2022
Tehreek-E-Jawanan pakistan Hyderabad Sindh/
01/02/2022
مسلم سٹوڈنٹ آرگنائزیشن (ایم ایس او) کھنہ پل راولپنڈی کے زیر اہتمام,
"صدق و وفا" طلبہ سیمینار سےچئیرمین تحریک جوانان پاکستان عبد اللہ گل کا خطاب.
13/01/2022
Mojooda Hakumat.......
31/12/2021
چئیرمین تحریک جوانان پاکستان عبداللہ حمید گل کے کراچی کے ایک یادگار اور کامیاب دورہ کی تصویری جھلکیاں اور اہلیان کراچی کا فرزند جنرل حمید گل کا پرتپاک استقبال...
https://t.co/vnypfI8lsU
31/12/2021
تحریک غریب عوام کا سہارا بن کر عوامی مسائل کو ہر فلیٹ فارم اجاگر کرے گی۔
تحریک حکومت وقت سے ڈیمانڈ کرتی ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے قانونی عمل کو جلد سے جلد پائے تکمیل تک پہنچائے تاکہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل ہو سکے۔
https://t.co/9DX6qqLhIZ
28/12/2021
Russian President Vladimir Putin's statement about Prophet Muhammad (PBUH) is a statement of whole Muslim Umah. We pay a high esteemed tribute to . https://t.co/YiizL5Jthz
28/12/2021
جو کہتے ہے کہ قائداعظم سیکولر تھے وہ آل انڈیا مسلم لیگ کے 31 ویں اجلاس سے قائداعظم کا خطاب ملاحظہ فرمائیں۔
قوم کو بانی پاکستان کا یوم پیدائش مبارک ہو!
https://t.co/FN2NoLiBJl
28/12/2021
کھرب در کھرب مالیت کے وسائل رکھنے والے صوبے کے باسی دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہے۔۔۔۔!
فیصلہ عوام کا، جیت بھی عوام، ہار بھی عوام کا!
#بلوچستان
https://t.co/OS2fdG82Gv
28/12/2021
اسلام آباد:چئیرمین تحریک جوانان پاکستان محمد عبداللہ گل نے بطور مہمان خصوصی جناح اسکول و کالج میں شرکت و شرکا سے خطاب کیا.انہوں نے کہا کہ بہترین تعلیم ہی
بہترین نسل پیدا کرسکتی ہے۔انھوں نےطلباو اساتذہ میں اسنادبھی تقسیم کیں.
https://t.co/IzPLd15HPF
17/12/2021
تحریک جوانان پاکستان بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی میں ایک شاندار شمولیتی پروگرام منعقد ہوا. ضلعی صدر میر عبدالفتح بگٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک کیطرح ڈیرہ بگٹی میں بھی تحریک بڑی تیزی سے فعال ہورہا ہے اور لوگ جوک در جوک تحریک میں شامل ہورہے ہیں.