05/03/2021
Anti-enchroachment compaign:
Autobhan road .
Dated:04/03/2021
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Assistant commissioner Latifabad, Government Organization, unit no 8 latifabad hyderabad, Hyderabad.
05/03/2021
Anti-enchroachment compaign:
Autobhan road .
Dated:04/03/2021
02/03/2021
Anti-enchroachment drive in unit no:12,taluka Latifabad Hyderabad!
Dated:02/03/2021
01/03/2021
Anti -enchroachment movement, taluka latifabad hyderabad.Dated:01/03/2021
28/02/2021
Anti-enchroachment drive,dated 27/02/2021
26/02/2021
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم,جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا...
Media federation of Pakistan acknowledged the outstanding services of Assistant Commissioner taluka Latifabad ,Ishtiaque Ali Mangi.
26/02/2021
https://sindhcourier.com/anti-encroachment-drive-continues-in-hyderabad/
Anti-encroachment drive continues in Hyderabad Hyderabad: Several illegal structure were demolished using heavy machinery on Thursday during ongoing first phase of anti-encroachment drive
حیدرآباد لطیف آباد کے اسسٹنٹ کمشنر کوبدنام کرنے کے لئے ایچ ایم سی کے بھتہ خور سرگرم ہو گئے
ہائی کورٹ کے آرڈر کے تحت انکروچمنٹ کی جاری ہے لیکن اسسٹنٹ کمشنر کو بد نام کرنے کے لئے قبضہ مافیا نے کوئی بھی کسر نہ چھوڑی
انکروچمنٹ کروا کر بتا وصول کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف خبر چلوانے میں مصروف ہیں
لیکن یہ عدالت کے آرڈر کے تحت کام ہو رہا ہے کوئی میرا ذاتی فیصلہ نہیں ہے اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد
کوئی بھی ایریا نہیں چھوڑا جائے گا ہائی کورٹ کے آرڈر پر پورا عمل درآمد کیا جائے گا
1 مارچ تک کلین اور سویپ کریں گے
لہذا چیف جسٹس آف پاکستان. چیف جسٹس ہائی کورٹ سندھ کراچی. چیف جسٹس ہائی کورٹ حیدرآباد. جب آپ کے آرڈر پر عمل ہورہا ہے تو اچھے آفیسرز کی سپورٹ کرنا آپ کا کام ہے کیونکہ
جب بھی کوئی جرم مٹاتا ہے تو اس کے خلاف جرم کرنے والے جھوٹے پروپیگنڈے کرتے ہیں
*اسسٹنٹ کمشنر لطيف آباد اشتياق على منگى کى جانب گزشتہ پچيس روز سے بلا تفريق تجاوزات کے خلاف کاروائيوں کا سلسلہ جارى:
لطيف آباد يونٹ نمبر آٹھ مارکيٹ ميں تجاوزات کے خلاف کاروائى ميں کچھ نام نحاد بليک ميلر تاجر تنظيميں قبظہ مافيا کا ساتھ دينے:
بلا تفريق کاروائيوں کو بند کرانے اور اسسٹنٹ کمشنر لطيف آباد کو ہراساں کرنے کے لئے بليک ميلر تنظيموں نے شوشل ميڈيا کو آڑے ہاتو لے ليا:
يونين عہديداروں نے انٹرويوں ميں مکمل طور پر تجاوزات کے خلاف آپريشن کو متنازع بنانے کى کوشش کى:
اسسٹمٹ کمشنر لطيف آباد نے انٹرويوں پر وائس ميسج کے ذريعے اظھار برہمى کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد قبضہ مافيہ اپنے قبضے کو بچانے کے لئے دکانداروں کا ساتھ لے رہيں ہيں:
تعلقہ لطيف آباد ميں تجاوزات کے خلاف بلا تفريق کاروائياں جارى رہے گى اور تمام انکروچمنٹ کو بنا کسى دبائوں کے ختم کيا جائے گا.اسسٹنٹ کمشنر لطيف آباد:*