حکومت نے ایسی صورت حال پیدا کر دی ہے کہ روزانہ 500 روپے کمانے والا نہ تو گھر چلا سکتا ہے، نہ بچوں کی پرورش کر سکتا ہے اور نہ ہی دیگر مالی مسائل حل کر سکتا ہے۔ افسوس کی بات ہے۔
Hyderabad ke awaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hyderabad ke awaz, Hyderabad.
حیدرآباد مشهور شھباز میڈیکل اسٹور پر دوائی لینے والے کو کس طرح جیب کترے بچے نے موبائل سے محروم کر دیا وڈیو میں دیکھیں
23/05/2026
بریکنگ نیوز، شکارپور: پولیس نے شکارپور کے کچے کے علاقے میں آپریشن کرتے ہوئے پشاور سے اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی حورم سعید پٹھان کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ آپریشن کے دوران مرکزی اغواکار ڈاکو عبدالوحید عرف ملا ہلاک جبکہ متعدد ڈاکو زخمی ہوگئے۔پولیس
آج سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو سامنے سے گزری یقین جانیں دیکھ کر دِل گرفتہ ہے پتہ نہیں کیسے ظالم اس ملک میں رہتے ہیں اور حیران ہیں ایسے والدین پر جو اپنے ننھے پھول ایسے درندوں کے حوالے کرتے ہیں ایک نے جکڑ رکھا ہے دوسرا مار رہا ہے اور تیسرا ویڈیو بنارہا ہے کسی ایک کو بھی ترس نہیں آیا تمام سیکیورٹی اداروں اور اربابِ اقتدار سے گزارش ہے کہ تینوں درندوں کو سرچ کرکے اسی طرح جکڑ کر پٹائی کرکے قرار واقعی سزا دی جائے تمام دوست اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان درندوں کی پہچان ہوسکے "
23/05/2026
*ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کو MQM نے سخت وارننگ جاری کردی*
ڈپٹی کمشنر سن لو ایک سے چار گریڈ کی نوکریاں تم۔نے ہاؤسز پر بانٹیں تو تمہارا گھراؤ کریں گے، راشد خان MPA حیدرآباد
یہ گھیراؤ ایسا ہوگا کہ ڈہٹی کمشنر تمہیں جانا پڑے گا، راشد خان
ہری پور میں خواجہ سرا پر ہاتھ اٹھانے والے 7پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیاگیا
حيدرآباد جي خانگي اسپتال ۾ مريض جي فوت ٿيڻ کان پوءِ، ورثا ڊاڪٽرن تي غفلت جو الزام لڳايو آهي. مڙس سجاد کيبراڻي سنڌ هيلٿ ڪيئر ڪميشن کان نوٽيس وٺڻ جو مطالبو ڪيو آهي.
پہلے اگر دو گروپ اپس میں لڑتے تھے تو تیسرا ڇھڑوانے کے لیے اتا تھا اب دو گروپ اپس میں لڑ رہے ہیں تیسرا ویڈیو بنا رہا ہے ان کے جھگڑے کو ختم کون کروائے گا
حیدرآباد
23 مئی 2026
حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام حیدرآباد میں طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین میں مفت پنک اسکوٹیز کی تقسیم کی ایک پروقار تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں مجموعی طور پر 200 خواتین کو مفت پنک الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کرتے ہوئے خود خواتین میں اسکوٹیز تقسیم کیں۔ تقریب میں رکنِ صوبائی اسمبلی امداد پتافی، ڈپٹی میئر صغیر قریشی، ایم ڈی ایس ایم ٹی اے سلیم اللہ اوڈھو، ڈی آئی جی حیدرآباد، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی حیدرآباد سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ حکومتِ سندھ حیدرآباد میں خواتین کو بلا معاوضہ پنک اسکوٹیز فراہم کر رہی ہے اور یہ سہولت خاص طور پر طالبات، ملازمت پیشہ اور کاروبار سے وابستہ خواتین کے لیے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان اسکوٹیز کی تقسیم میں کسی سیاسی وابستگی، جماعت یا لسانی شناخت کو مدنظر نہیں رکھا جا رہا اور نہ ہی کسی سے ووٹ کا مطالبہ کیا جا رہا ہ
22/05/2026
سندھ پولیس کے 146 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ترقی پانے والے افسران کو مختلف اضلاع اور یونٹس میں ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔ پولیس افسران اور اہلکاروں کی جانب سے ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔
افسوس اج کل کا زمانہ جس نے پال کر اتنا بڑا کیا اج اسی ماں پر بیٹی کی طرف سے اتنے بڑے الزام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Hyderabad
7100
