Team Dr Lal Chand Ukrani PPP Minority Wing Division Hyderabad

Team Dr Lal Chand Ukrani PPP Minority Wing Division Hyderabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Dr Lal Chand Ukrani PPP Minority Wing Division Hyderabad, Political Party, Hyderabad.

01/06/2026

‏پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے عوام سے براہِ راست رابطے اور انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف اضلاع میں عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے، جبکہ بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گی۔

‏جلسوں کا شیڈول درج ذیل ہے:

‏📍 شگر — یکم جون 2026
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏📍 اسکردو — 2 جون 2026
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏📍 دیامر — 3 جون 2026
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏📍 ہنزہ — 3 جون 2026
‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری

‏📍 غذر — 4 جون 2026
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏📍 نگر — 4 جون 2026
‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری

‏📍 گلگت — 5 جون 2026
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

‏عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ ترقی، حقوق اور خوشحالی کے سفر کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔

‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

01/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔
‏‪ ‬
‏‪ ‬
‏‪ ‬

28/05/2026
Photos from Team Dr Lal Chand Ukrani PPP Minority Wing Division Hyderabad's post 27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک✨
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک نیت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ بابرکت عید آپ کی زندگی میں خوشیوں، محبتوں، امن، سکون اور بے شمار رحمتوں کا پیغام لے کر آئے۔
اللہ پاک آپ کے گھر کو ہمیشہ خوشحال رکھے اور آپ کو صحت، کامیابی اور عزت عطا فرمائے۔
آئیے اس عید پر اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیاں بانٹیں،
ضرورت مندوں کو یاد رکھیں اور محبت، اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔
عید الاضحیٰ مبارک! 🌙🐐✨
مقبول مسیح کھوکھر
نائب صدر، پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ضلع حیدرآباد

Photos from Team Dr Lal Chand Ukrani PPP Minority Wing Division Hyderabad's post 22/05/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قیوم آباد سے ایم نائن موٹروے تک 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہ بھٹو کا افتتاح اور کراچی بندرگاہ سے قیوم آباد کوریڈور منصوبے کی سنگ بنیاد رکھ دیا۔

‏ ‪ ‬

22/05/2026

گلگت بلتستان کے باشعور عوام! یہ فیصلہ ساز لمحہ ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے محض وعدے نہیں بلکہ عملی اقدامات کرکے دکھائے ہیں، صحت، ریلیف اور عوامی حقوق کے تحفظ کے کیلئے ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے رہے۔

اب فیصلہ آپ کا ہے: 7 جون کو ووٹ دیں پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو، ووٹ دیں بہتر مستقبل کو
‏‪
‏‪ ‬
‏ ‪ ‬

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Hyderabad