UC 24 Media Cell PTI Hyd

UC 24 Media Cell PTI Hyd

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UC 24 Media Cell PTI Hyd, Political Party, Hyderabad.

07/02/2024

8 فروری کو تمام ووٹرس نکلیں اور عمران خان صاحب کے نامزد آزاد امیدوار کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں 🗳✌️🇧🇫

07/02/2024

امید صرف اللّه سے آج نہیں تو کل حق غالب آئے گا
نصراللہ من فَتْحٌ قَرِيبٌ
🇧🇫✌️

07/02/2024

بس اس ہی بات کا سکون ہے
‏ہر عروج اور زوال میں ساتھ کھڑے رہے ہم
✌️🇧🇫

07/02/2024

ایک دِن باقی رہ گیا
اُس انسان کا مان ٹوٹنے مت دینا
جِس نے اپنی زندگی ہماری نسلوں کے لیے وقف کر دی

Photos from UC 24 Media Cell PTI Hyd's post 07/02/2024

Alhamdulillah 👍 🇧🇫
✌️🗳

17/01/2023

‏حیدرآباد شکریہ۔۔۔!!!
حیدرآباد کی غیور عوام کا قائد عمران خان کی طرف سے شکریہ جس طرح آپ نے تحریک انصاف پر اعتماد کیا ووٹ دئے ڈٹ کر کھڑے رہے ہر محاذ پر مافیا کا مقابلہ کیا وہ قابل تحسین ہے.


16/01/2023

حیدرآباد : یوسی 24 مدرستہ البنات پولنگ اسٹیشن پر جب پولنگ جاری تھی تب کچھ یو ہوا۔ (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے سوال کیا کے پیپلزپارٹی کے کارکنان اپنی ٹیم کے ہمرا اندار موجود کیوں ہیں؟؟؟ جس پر پیپلز پارٹی کے گنڈو نے (پی ٹی آئی) کے کارکنان پر حملا کردیا اس کے بعد پولس کے حوالے کردیا گیا الیکشن ختم ہوجانے کے دیر بعد بھی رہا نہیں کیا گیا، کل یعنی 15 جنوری بلدیاتی انتخابات حیدرآباد میں بھی سرآم گنڈا گردی نظر آتی رہی پیپلزپارٹی کی جانب سے۔

16/01/2023

UC24 PTI Hyderabad✌️🇧🇫

16/01/2023

بس اس ہی بات کا سکون ہے
‏ہر عروج اور زوال میں ساتھ کھڑے رہے ہم ✌️

15/01/2023
21/07/2022

‏الیکشن جولائی میں ہو یا اگست میں ہم میدان میں تھے اور رہیں گے، یوسی 24 کے تمام وٹڑز اور سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، آپ سب کی دن رات محنت رائے گاہ نہیں جائے گی انشاءاللہ🙏


Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Hyderabad