PPP SINDH

PPP SINDH

Share

I LOVE PPP SINDH PAKISTAN ZINDABAD

03/06/2026
Photos from PPP SINDH's post 03/06/2026

ہنزہ میں انتخابی مہم کے دوران بی بی آصفہ بھٹو زرداری شرکاء جلسہ کے پاس پہنچ گئیں۔ خواتین عکس بینظیر کو دیکھ کر آبدیدہ، رقت آمیز مناظر

‏ ‪ ‬
Aseefa Bhutto Zardari

Photos from PPP SINDH's post 03/06/2026

چلاس، دیامیر کے غیور عوام نے 7 جون سے قبل ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔

‏ ‪ ‬

Photos from PPP SINDH's post 03/06/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر کی تحصیل چلاس میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔

‏ ‪ ‬

03/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی تحصیل چلاس میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

‏‪ ‬

03/06/2026

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی تحصیل علی آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔
‏‪‬
‏‪ ‬

Photos from PPP SINDH's post 02/06/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔

‏ ‪ ‬
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari

02/06/2026

گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو کے انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک

‏ ‪ ‬
Bilawal Bhutto Zardari

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Hyderabad