حیدرآباد کا D پارک عوام کے لئے بنادیا گیا مگر کیا یہ پارک اتنی مالیت کا ہے اپنی رائے دیں؟؟؟
Insaf Youth Wing Hussainabad Town
Tehreek.e.Insaf Hussainabad Town
"Jab Raaj Karegi Khalq-e-Khuda
Lazim Hai Ke Hum Bhi Dekhen G History
PTI was founded on April 25, 1996 in Lahore.
Pakistan Tehreek-e-Insaf is a political party on paper, but it is way bigger than that. It's a dream for a prosperous Pakistan where every man and woman has high self esteem and takes care of fellow citizens per the principles of humanity. The goal of its founder Imran Khan is to ensure Justice for all as he believes that a just society has the best chance to succeed. At the core, PTI just wants t
30/03/2026
ٹاؤن حسین آباد کے عہدیدار جناب ولید شیخ صاحب کے چھوٹے بھائی کے ولیمے کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان تحریکِ انصاف سندھ، ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے معزز رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے نو بیاہتا جوڑے کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور ان کی خوشیوں بھری، کامیاب اور پُرسکون ازدواجی زندگی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf 🇧🇫
14/03/2026
پاکستان تحریک انصاف ڈویژن حیدرآباد کے انفارمیشن سیکرٹری مسررت اقبال اور حسین آباد ٹاؤن کی جانب سے ریلیز عمران خان دسترخوانِ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں ضلعی و ڈویژنل قیادت، مختلف ونگز کے ذمہ داران، بلدیاتی نمائندگان اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر چیئرمین عمران خان کی صحت یابی و جلد رہائی، پاکستان کی سلامتی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا کی گئی
اس پروگرام میں حسین آباد ٹاؤن کے صدر اسد خان اپنی ٹیم کے ساتھ
زیارت خان، ولید شیخ، زبیر لاشاری، محمد مست، طلحہ خانزادہ، کاشف انور پٹھان، احسن شیروانی، محمد انس اور شہزیب شامل تھے۔
✌🇧🇫✌
🇧🇫 پاکستان تحریک انصاف🇧🇫
🇧🇫حسین اباد ٹاؤن 🇧🇫
🇧🇫حیدراباد🇧🇫
07/02/2026
پاکستان تحریکِ انصاف
حسین آباد ٹاؤن
مورخہ: 6 فروری 2026
آٹھ فروری کو ہونے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال کے سلسلے میں پاکستان تحریکِ انصاف حسین آباد ٹاؤن کی جانب سے بھرپور کیمپیننگ کی گئی۔ اس دوران مختلف یونین کونسلز کا دورہ کیا گیا اور بازاروں میں تاجروں سے ملاقاتیں کی گئیں۔
تاجروں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا یقین دلایا اور پاکستان تحریکِ انصاف کے مؤقف سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔
میمبر صوبائی اسمبلی پی ایس 63 ریحان راجپوت پر مخالفین کی تنقید، ریحان راجپوت نے مخالفین اور حلقے کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے تمام سوالات کے جواب دے دئے۔
20/01/2026
سال 2020 | کراچی ٹرانسفارمیشن پلان
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چین سے 50 جدید فائر ٹینڈرز کراچی لائے گئے۔
جب شہر میں صرف 14 فائر ٹینڈرز فعال تھے، تب وفاقی حکومت نے عملی قدم اٹھایا۔
یہ ہیں وعدے جو کیے بھی گئے اور نبھائے بھی گئے۔
کراچی کے لیے حقیقی کام، حقیقی قیادت
18/01/2026
کراچی گل پلازہ میں گزشتہ شب سے آگ لگی ہوئی ہے میں خود موقع پر موجود ہوں افسوسناک عمل یہ ہے کہ نااہل حکومت کے ہوتے ہوئے لاوارث کراچی کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Hussainad Town Hyderabad
Hyderabad
71000
