Millat Social Welfare Organization

Millat Social Welfare Organization

Share

we will do help together
for needy people.

05/10/2022

اسسٹنٹ کمشنر سٹی حیدرآباد محمد اشرف سنگری سے ربیع الاوّل جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں ملاقات انتظامات پر تبادلہ خیال جس پر اے سی حیدرآباد نے بھرپور تعاون کی یقین دھانی کرائی۔

11/09/2022

یوم وفات بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللّٰہ. اللّٰہ پاک اپکے درجات بلند فرمائے آمین 🇵🇰💖

06/09/2022

قوم اپنے غازیوں اور شہیدوں کو سلام پیش کرتی ہے

Photos from Millat Social Welfare Organization's post 05/08/2022

خدمت کے جذبے سے سرشار
عوام کی تکلیف ہماری تکلیف

صحت و سفائی کے سلسلے میں کوUc 47 کی عوام کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کر نا ہماری اولین ترجہات ہے گزرشتہ دنوں سے مین گٹر لائن بند تھی جس کی وجہ سے علاقہ مکین نمازی حضرات اور راہ گیر کو بے حد مشکلات کا سامنا کرناتھا ٹاون B گلشاہ بخاری انچارج جاوید قریشی کی ہدایات پر جوائنٹ سیکٹر انچارج ارشاد غوری اور بانی و چیئر مین ملت سوشل ویلفیر ارگنائزیشن اور آزاد امید وار UC 47 صادقین رسول قریشی اور وائس چیئرمین دانیال علی ملک نے واسا ڈیپارٹمینٹ سے رابطہ کیا اور بند گٹر لائن کی نشان دہی کروائی جس کو واسا کے SDO عقیل احمد نے اپنے عملے کو ہدایت جاری کرتے ہوئے ارشاد غوری چیئرمین صادقین رسول دانیال ملک نے اپنی نگرانی میں بہتر انداز میں کام کو سر انجام دیا اس موقع پر عابد قریشی عامر قریشی اور دیگر کارکنان بھی شامل تھے

Photos from Millat Social Welfare Organization's post 01/08/2022

حیدرآباد ایڈمنسٹریٹر فاخر شاکر سے ملت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین صادقین رسول اور جرنل سیکریٹری دانیال علی ملک نے ایک وفد کے ہمراہ انکے آفس میں ملاقات کی۔ حج کے عظیم فریضہ ادا کرنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا ہار پہنایا بعد ازاں محرم الحرام کے سلسلے میں اسٹریٹ لائٹس ، صفائی ستھرائی ،اور جو روڈ گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں انکے بہتر انتظامات کرنے پر توجہ مرکوز کروائی جس پر ایڈمنسٹریٹر فاخر شاکر نے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Photos from Millat Social Welfare Organization's post 01/08/2022
01/08/2022
26/07/2022

انسانی خدمت سے سرشار۔
ملت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان

Photos from Millat Social Welfare Organization's post 13/07/2022

اب کوئی مسیحا نہیں آئیگا اپنے مسائل خود حل کرنے ہیں ۔ uc 47

10/07/2022

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*
عید الضحٰی تمام تر برکتوں کے ساتھ عالم اسلام کو مبارک ہو۔

الله رب العزت آپ سب کو دنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرماۓ آمین۔

*🌹عید الضحٰی مبـــــــــــــارك🌹*
*چیئرمین صادقین رسول*
*ملت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان

Photos from Millat Social Welfare Organization's post 09/07/2022

مون سون کی بارشوں کے پیشِ نظر ملت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین صادقین رسول نے علاقے کے لوگوں کی مسائل سنے اور صفائی ستھرائی کے کام اپنی نگرانی میں کروائے انکے ہمراہ وائس چیئرمین دانیال ملک اور محلہ کی لوگ بھی موجود تھے ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Hyderabad