09/07/2024
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
سرداد نہ داد دست دردست یزید
حقہ کہ بنائے لا الٰہه است حسین
Official page Of TMC Mian Sarfaraz
09/07/2024
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
سرداد نہ داد دست دردست یزید
حقہ کہ بنائے لا الٰہه است حسین
02/02/2024
جلسہ گاہِ حسین آباد حیدرآباد
4 فیبروری 2024 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمیںن_بلاول_بھٹو_زرداری_صاحب کا حیدرآباد میں تاریخی جلسے گرائونڈ میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیئے پی ایس 60 کے امیدوار جناب جام_خان_شورو_صاحب ۔ جناب_سید_فیاض_علی_شاھ_صاحب(وائس چیئرمین ٹاؤن میاں سرفراز حیدرآباد) ۔ جناب_زاھد_علی_بڑگڑی (سابق صدر ضلع حیدرآباد) جناب_زبیر_الدین_صدیقی_صاحب (چیئرمین یوسی 21 و چیئرمین ورکس کمیٹی حیدرآباد) جناب_حاجی_جیندو_سومرو_صاحب(چیئرمین یوسی 24) اور دیگر دوست جلسہ گاہ کو دورا کیا
31/01/2024
صوبائی جنرل سیکریٹری پیپلز لیبر بیورو سندھ سید فیاض علی شاہ صاحب محترم شہید رانی بینظیر بھٹو صاحبہ کو 1997 میں امام زمن بندھا تھا آج انکی صاحبزادی عکس بینظیر محترم بی بی آصفہ بھٹو صاحبہ کو حیدرآباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا اور بی بی آصفہ بھٹو صاحبہ کو امام زمن باندھا
31/01/2024
صوبائی جنرل سیکریٹری پیپلز لیبر بیورو سندہ سید فیاض علی شاہ کی جانب سے محترمہ بی بی آصفہ بہٹو زرداری کی حیدرآباد آمد کہ موقع پر شاندار استقبال اور اِمام ضامن باندھتے ہوئے
Zinda hai BB Zinda Hai
Asefa ki Soorat Mai zinda hai ♥️🖤💚
24/01/2024
#حیدرآباد انتخابی مہم 2024 -
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی PS-60/ سابق صوبائی وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو گاؤں کتال کیریو، عبداللہ گارڈن قاسم آباد پہنچ گئے۔
کارنر میٹنگ کا اہتمام فقیر محمد کیریو UC-155 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن قاسم آباد کے رہائشیوں نے کیا تھا۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما زاہد بھرگڑی، سید فیاض علی شاہ، فیصل شاہ جاموٹ اور دیگر بھی موجود تھے۔
27/12/2023
عظیمِ کبریا
سُن غریب کی دعا
سازشوں میں گھِر گئی
بنتِ ارضِ ایشیا
لشکرِ یزید میں
ایک کنیزِ کربلا
فیصلے کی منتظر
ایک یتیم بے خطا
ٹال سب مُصیبتیں
ہے دعا تیرے حضور
واسطہ حسین کا
توڑ ظلم کا غرور
یا اللّه یا رسُولؐ
بے نظیر بے قصور
27/12/2023
ہم دختر مشرق شہید جمہوریت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان 16ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
03/10/2023
Today General Secretary PLB Sindh Vice Chairman TMC Mian Sarfaraz Syed Fayaz Ali Shah Offered Fatiha & Condolences with former MNA Tariq Ali Shah Jamot on demise of his father Senior Party leader/ former PPP MNA Syed Amir Ali Shah Jamote, expressed deep sorrow to the grieved family.
28/09/2023
تمام عاشقانِ مصطفی ﷺ کوعیدوں کی عید جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت مبارک ہو❤️
21/09/2023
Happy birthday Honourable Chairman PPP
May you have a healthy long life!