ایک تندور والا 5 روپے کی روٹی بیچتا تھا، اس نے سوچا 10 کر دوں۔ اجازت لینے بادشاہ کے پاس گیا۔ بادشاہ نے کہا: “10 چھوڑو، سیدھا 30 کر دو!”
اگلے دن روٹی 30 کی ہوئی تو عوام شور مچاتے ہوئے شاہی دربار پہنچ گئے۔
بادشاہ سلامت نے فوراً غصہ دکھایا، تندور والے کو بلایا اور ڈانٹتے ہوئے کہا:
“یہ کیا ظلم ہے؟ کل سے روٹی آدھی قیمت یعنی 15 روپے میں بیچو، ورنہ سر قلم!”
عوام خوش کہ 30 سے 15 ہو گئی، حالانکہ اصل میں 5 سے 15 ہو چکی تھی۔ تندور والا بھی خوش (تین گنا منافع)، عوام بھی خوش (آدھی قیمت کا دھوکہ) اور بادشاہ سب سے زیادہ خوش۔😏
بالکل ایسے ہی جیسے شہباز شریف نے پیٹرول قیمت 458 سے کم کرکے 378 روپے فرما دی😅
مولانا محمد شعیب بروہی
ڈپٹی پریس ترجمان جی یو آئی ضلع حیدرآباد
Maulana Shoaib Brohi مولانا شعیب بروھی
مولانا محمد شعیب بروہی صاحب
🕌 مہتمم
مدرســــــــــــــــہ تاج العـــــــــــــــــلوم طیـــــــــبیہ حیدرآباد 🕌
ڈپٹی پریس ترجمان جی_یو_آء ضلع حیدرآباد
25/03/2026
ؒ
حیدرآباد کے معروف تعلیمی ادارہ جامعہ اسلامیہ تاج العلوم طیبیہ ملکہ نگر نگر ہالہ ناکہ حیدرآباد میں داخلے جاری ہیں دینی تعلیم و تربیت کے خواہشمند طلباء ضرور داخلہ لیں
19/03/2026
گلشنِ مولانا عبدالھادی بروہیؒ
جامع مدینہ مسجد ومدرسہ تاج العلوم طیبیہ ملکہ نگر ہالہ ناکہ حیدرآباد میں انشاءاللہ عیدالفطر کا بیان 7:15 اور نماز 8:00 بجے ادا کی جائیگی.
گلشنِ مولانا عبدالھادی بروہیؒ
جامع مدینہ مسجد ومدرسہ تاج العلوم طیبیہ ملکہ نگر ہالہ ناکہ حیدرآباد میں انشاءاللہ عیدالفطر کا بیان 7:15 اور نماز 8:00 بجے ادا کی جائیگی.
28/02/2026
ؒ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Hala Naka Hyderabad
Hyderabad
