15/04/2022
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا کراچی جلسے سے خطاب حیدرآباد میں حیدر چوک کے مقام پر براہِ راست اسکرین پر نشر کیا جائے گا۔
Justice. Humanity. Self Esteem. This page will serve as Official page of Tehreek e Insaf Youth Wing Hyderabad Region...
15/04/2022
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا کراچی جلسے سے خطاب حیدرآباد میں حیدر چوک کے مقام پر براہِ راست اسکرین پر نشر کیا جائے گا۔
09/04/2022
PTI Hyderabad protest on Sunday, 10 pm
Hyderchowk
نکلو گھر سے ، پیغام دینا ہے، ہم غلام نہیں- عمران خان کے سنگ جدوجہد جاری ہے- ہار نہیں مانینگے
21/03/2022
امر بالمعروف 27 مارچ ڈی چوک اسلام آباد جلسے کے حوالے سے صوبہ سندھ کی یوتھ ونگ کے لیے "جلسہ متحرک کمیٹی" تشکیل دی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے فوکل پرسن اور وزیراعظم اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی مشاورت سے پی ٹی آئی کے مرکزی جوائنٹ سکریٹری اور انصاف یوتھ ونگ سندھ اور آزاد کشمیر کی مرکزی کمیٹی میمبر نے جاری کردیا۔
07/03/2022
PTI President Sindh Ali Haider Zaidi along with Vice Chairman Shah Mehmood Qureshi presented a Charter of Demands of to Sindh Government & Some Requests to Honorable Supreme Court of Pakistan.
26 فروری سے حقوق سندھ مارچ سندھ کے 27 شہروں سے ہوتا ہوا کراچی پہنچے گا، سندھ کے لوگ اپنے حقوق کے لیے اس مارچ میں شامل ہوں،
سکر؛ پي ٽي آء سنڌ جو جنرل سيڪريٽري مبين احمد جتوئي حقوق سنڌ لانگ مارچ بابت ڪي ٽي اين نيوز سان ڳالهائيندي...
21/02/2022
زرداری مافیا کے خلاف سندھ حقوق مارچ کا آغاز انشااللہ 26 فروری کو گھوٹکی سے شروع ہو گر سندھ کے مختلف اضلاع سے ہوتا ہوا 6 مارچ کو کراچی پہنچے گا۔
13/02/2022