JUI SMT Hyderabad
This is political party's page which is established to publicize it's political agenda.
انتہائی افسوسناک خبر
ہمارے ہردلعزیز ساتھی اور دوست جی یو آئی سٹی حیدرآباد کے رکن اور مدرسہ امدادیہ (متصل ابراھیم خلیل اللّہ مسجد ھیرآباد) کے شعبہ تحفیظ القرآن کے قدیم اور تجربہ کار ترین استادِ محترم جناب قاری محمد راشد قریشی صاحب کے والدِ گرامی کا ابھی کچھ دیر قبل رضاۓ الہی سے انتقال ھوگیا ھے،إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نمازِ جنازہ بعد نماز عصر رحمانی مسجد مسان روڈ میں ادا کی جائیگی۔
03/06/2025
عید الاضحی کے موقع پر اہم پیغام کارکنان و ذمہ داران جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Hyderabad
