29/08/2021
G AiK Tu Na MilA "poetry"
Jo Bhi Hai JeSaa Bhi Hai MeRa Hai
29/08/2021
26/01/2021
دعا ته ڏيندا آهن منھنجا رقيب به پر!
دعا جي "ع" تي نقطو لڳائي ڏيندا آهن..
26/01/2021
بےشک؛ اس قلیل زندگی میں وہ انسان کامیاب رہا جس نے اپنے رب اور اسکی مخلوق کو راضی رکها الله پاک ھمیشه آپکا نگہبان و مددگار رهے. آمین یا رب العالمین۔
فیصلے سارے اسی کے ھے ہماری بابت
اختیار اپنا بس اتنا کہ خبر میں رہنا
کوئی خاطر نہ مدارات نہ تقریبِ وصال
ہم تو بس چاہتے ہیں تیری نظر میں رہنا
آلودۂ سخن بھی نہ ہونے دیا اُسے...
ایسا بھی دُکھ ملا جو کسی سے نہیں کہا
10/11/2020
رشتوں میں پستی کی ایک حد یہ بھی ہــے - کــہ
انسان ، انسانوں کو حسبِ ضرورت اِستعمال کرنا سیکھ چکا ھـــے •
04/11/2020
ڊگها درد ساٿي سفر جا سنڀاري
زماني اڳيان پيا مڙئي مسڪرايون....!!
03/11/2020
.
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے ، لیکن...
خاک ہو جائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک...
مرزا غالب
تجھے حیران کرنے کی ضد میں
ہر غم پہ قہقہ لگایا ہم نے ....
09/10/2020
رکھی ہے آپﷺ نے لاج میری ہر مقام پر
یونہی کرم رہے سدا آقاﷺ غلام پر___
♥صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَاٰلِهِ وَسَلّم♥
جمعہ_مبارک
شفقت سجاد خان دشتی بلوچ 🇵🇰 on Twitter “رکھی ہے آپﷺ نے لاج میری ہر مقام پر یونہی کرم رہے سدا آقاﷺ غلام پر___ ♥صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَاٰلِهِ وَسَلّم♥ ”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Hyderabad
