01/06/2026
مدرس: جناب عقیل احمد خان صاحب
نائب امیر جماعتِ اسلامی حیدرآباد
نوٹ: نمازِ عشاء 09:00 بجے ہے
Striving for Peace & Justice
01/06/2026
مدرس: جناب عقیل احمد خان صاحب
نائب امیر جماعتِ اسلامی حیدرآباد
نوٹ: نمازِ عشاء 09:00 بجے ہے
28/05/2026
یوم تکبیر دراصل محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کے محب وطن ساتھیوں کا دن ہے ۔ اس ٹیم نے ڈاکٹر صاحب کی زیر قیادت نہایت مختصر وقت اور بہت کم وسائل میں وہ ناممکن کام کر دکھایا جس کی نظیر ترقی یافتہ ممالک میں بھی کم ہی ملتی ہے۔ پاکستان کی سلامتی کو یقینی بنانا ڈاکٹر عبد القدیر خان اور ان کے ساتھیوں کا اتنا ہی بڑا کارنامہ ہے جتنا کہ قائد اعظم اور ان کے ساتھیوں کا پاکستان بنانا تھا ۔
حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
26/05/2026
جماعتِ اسلامی وسطی حیدرآباد کے تحت چرم قربانی مہم کے سلسلے میں امیر جماعتِ اسلامی ضلع حیدرآباد انجینیئر حافظ صاحب مجید صاحب کے ہمراہ زمہ داران کی نشست
26/05/2026
ریشم گلی/ یوسی 32
رابطے نمبر برائے چرم قربانی
26/05/2026
جامعہ اسلامیہ مسجد/اولڈ کیمپس/ سیشن کورٹ
رابطے نمبر برائے چرم قربانی
26/05/2026
پکا قلعہ ہوم اسٹیڈ ہال
رابطے نمبر برائے چرم قربانی
25/05/2026
کھوکر محلہ اور لجپت روڈ
رابطے نمبر برائے چرم قربانی
25/05/2026
شاہی بازار
رابطے نمبر برائے چرم قربانی
25/05/2026
کچہ قلعہ
رابطے نمبر برائے چرم قربانی
25/05/2026
نکلو اللہ کی راہ میں، خواہ ہلکے ہو یا بوجھل
(سورۃ: التوبہ آیت: 41)