25/05/2024
اس کی اور کمی تھی
After the Reached 5k friends on fb, created this page for more friend and followers
25/05/2024
اس کی اور کمی تھی
بیرون ملک مقیم 161 رٹائرڈ جنرل ڈالرز میں پینشن وصول کر رہے ہیں جو سالانہ 200 ملین ڈالرز بنتے ہیں.
سنیٹر مشتاق احمد خان
Mushtaq Ahmad Khan
21/03/2024
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے نے کہا جو افسر رشوت مانگی سر پھاڑ دے حود کو بھی جہنم سے بچا اور دوسروں کو بھی آج پشاور مدینہ کالونی میں فرنچائز بینظیر انکم سپورٹ پروگرام قسط سے ناجائز 1500 روپے کٹوتی پر خاتون نے ڈیوائس آپریٹر کے سر پر شیشہ مار کر سر پھاڑ دیا بندہ لہو لہان تمام افسران وذمہ داران ہوشیار رہیں ❤️
جامشورو تھرمل پاور ہاؤس میں آتشزدگی پانچ ملازمین آگ بجھانے کے دوران بیہوش فائر بریگیڈ ریسکیو ڈبلون ڈبل ٹو کی ٹیم میں پہنچ گئی
تھرمل پاور ہاؤس میں آگ لگنے کی وجہ سے کئی علاقوں میں لائٹ بند
کراچی والوں کے بعد !!
فتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اہل فلس طین کے ساتھ اظھار یکجہتی کر کے لوگوں کے دل جیت لیے
پی ایس ایل کے آفیشل سپانسر "برائیٹو پینٹس" کی جانب سے غز+ہ کی مدد کے لیے پانچ ملین روپے کا چیک جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمان کے حوالے کیا گیا۔
یہ الخدمت پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔ خدمت کی پہچان الخدمت ⚖️