11/03/2024
11 مارچ بروز پیر بعد نماز تراویح پاکستان سنی تحریک ضلع جامشورو تحصیل کوٹری کی اہم میٹنگ رمضان الکریم کے حوالے سے اعوان ہاؤس ٹیلی گراف کالونی میں منعقد ہوئی جس میں تمام ذمہ دران نے شرکت کی بعد ازاں پیرفقیر ریاض احمد قاسمی چانڈیو صاحب سے پاکستان سنی تحریک کے وفد نے ملاقات کی اور عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی
25/12/2023
تیاری کرلو ساتھیو
بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے
💪99.99💪
16/12/2023
پاکستان سنی تحریک ضلع جامشورو کے صدر #قاری نبیل اعوان #انجینیر محمد ثروت اعجاز قادری صدر پاکستان سنی تحریک سے ملاقات کرتے ہوئے
15 12 2023
13/12/2023
پاکستان سنی تحریک ضلع جامشورو کے صدر قاری نبیل اعوان کی تعلقہ کوٹری خدا کی بستی میں پرانے کارکنان سے ملاقات
سلیم بھائی کے جیلاوں نے ثروت بھائی بلال بھائی کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پھر سے تنظیم کا کام کرنے کا عزم کیا
13/12/2023
پاکستان سنی تحریک ضلع جامشورو کے صدر جناب قاری نبیل اعوان کی وفد کے ہمراہ سرپرست اعلی جناب قاری ارشد رحمانی صاحب سے ملاقات