Voice of Hyderabad

Voice of Hyderabad

Share

Welcome to Voice of Hyderabad

20/06/2026

حیدرآباد میں مبینہ طور پر سرکاری نرخ نظرانداز، نجی پیٹرول پمپ پر من مانی قیمتوں پر فروخت کے الزامات

20/06/2026

نسیم شاپنگ سینٹر میں بچوں کی لڑائی کے بعد ایک گھر والوں کا دوسرے پر حملہ 4 افراد زخمی ایس ایس پی حیدرآباد نے واقعہ کا نوٹس لے لیا 2 افراد گرفتار مزید کی تلاش جاری

19/06/2026

پیٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی، پیٹرول 299 اور ڈیزل 311 روپے فی لیٹر مقرر، نئی قیمتیں آج رات 12 بجے سے نافذ۔

19/06/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

19/06/2026

قاسم آباد میں رہائشی فلیٹ پر مسلح افراد کا دھاوا، خواتین اور مردوں پر مبینہ تشدد، علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

19/06/2026

حیدرآباد تھانے میں مبینہ زیادتی کا معاملہ پولیس افسر گرفتار، مقدمہ درج

18/06/2026

ٹنڈو آغا میں حیسکو کے خلاف عوام سڑکوں پر، خراب ٹرانسفارمر اور بجلی کی طویل بندش پر پھلیلی پل پر شدید احتجاج

18/06/2026

حیدرآباد میں صارف کی شکایت پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی بلیک اینڈ براؤن بیکری کی حیدر چوک آؤٹ لیٹ پر کاروائی، بیکری سیل

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Liberty Choke
Hyderabad
71000