Inqalabi Communist Party-Hyd

Inqalabi Communist Party-Hyd

Share

Revolutionary Communist party (Hyderabad) Workers of the world unite🚩✊

Photos from Inqalabi Communist Party-Hyd's post 10/03/2026

#جامشورو


محنت کش خواتین کے عالمی دن کے مناسبت ملک گیر سرگرمیوں کے تسلسل میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی جامشورو برانچ کی جانب سے اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں محنت کش خواتین کو درپیش مسائل، سرمایہ دارانہ نظام، اور صنفی و قومی جبر کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کرنے کے بعد سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ان کے خاتمے پر واضح گفتگو کی گئی۔




Photos from Inqalabi Communist Party-Hyd's post 09/03/2026

#لاڑکانہ

کل انقلابی کمیونسٹ پارٹی لاڑکانہ برانچ کیجانب سے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیشِ نظر اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جنگ پر کمیونسٹ موقف ، مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جنگ، ایران اور امریکہ کے محنت کش طبقے پر جنگ کے اثرات سمیت بدلتی عالمی صورتحال اور کمیونسٹ انقلاب کے امکانات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ شرکا کی جانب سے نہ صرف بحث میں حصہ لیا گیا بلکہ جنگ پر کمیونسٹ موقف کو سراہا بھی گیا۔

Photos from Inqalabi Communist Party-Hyd's post 09/03/2026

#سندھ



کل رات انقلابی کمیونسٹ پارٹی جامشورو کے کامریڈز کی جانب سے جامشورو میں 8 مارچ محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سوسائٹی فیز 1 اور 2 میں لیفلیٹ کیمپیئن کی گئی۔
واضح رہے کہ انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے اس محنت کش خواتین کے دن کو ریاست کی جانب سے جبری گمشدہ کی گئی بلوچ خواتین کے نام سے منسوب کر کے منایا جارہا ہے۔

اگر آپ بھی ہماری اس ظلم کے خلاف جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
03085814502

08/03/2026

آج اسسٹنٹ کمشنر نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ لاہور میں ہمارے مرکزی دفتر پر چھاپہ مارا اور محنت کش خواتین کے عالمی دن کی منعقدہ تقریب کو بالجبر روک دیا۔ بعد ازاں دفتر کو آج کے دن کے لیے سیل کر دیا گیا۔

ایک خاتون وزیراعلی کے ہوتے ہوئے خواتین کے عالمی دن کی تقریب پر جبری پابندی واضح کرتی ہے کہ اس نظام کا حکمران کسی بھی صنف سے ہو وہ خواتین سمیت سماج کے ہر مظلوم حصے پر جبر جاری رکھے گا۔

یہ بھی یاد رہے کہ ہم نے اس بار عالمی یومِ خواتین کو ان بلوچ خواتین سے منسوب کیا تھا جنہیں گزشتہ چند ماہ میں اپنے لاپتہ پیاروں کے لیے احتجاج کرنے کی پاداش میں لاپتہ کر دیا گیا ہے۔

اگر یہ حکمران یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے وہ ہمیں ہراساں کر سکتے ہیں تو آج ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ دنیا بھر کے مظلوموں اور محکوموں کے جائز حقوق کے دفاع کی جدوجہد ہر قیمت پر جاری رہے گی۔

ایک کا دکھ، سب کا دکھ!
سوشلسٹ انقلاب تک ناقابلِ مصالحت جدوجہد!

08/03/2026
Photos from Inqalabi Communist Party-Hyd's post 08/03/2026

#لاڑکانہ




محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک گیر سرگرمیوں کے سلسلے میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی لاڑکانہ برانچ کی جانب سے جبری طور پر گمشدہ بلوچ خواتین کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔واضح رہے کہ انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے اس سال “ایک کا دکھ، سب کا دکھ” کے نعرے کے تحت محنت کش خواتین کے عالمی دن کو جبری طور پر گمشدہ بلوچ خواتین کے نام منسوب کیا ہے۔اگر آپ بھی اس ظلم و جبر کے خلاف جدوجہد کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو انقلابی کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہوں۔



Photos from Inqalabi Communist Party-Hyd's post 08/03/2026

#لاڑکانہ


محنت کش خواتین کے عالمی دن کے مناسبت سے سندھ ادبی سنگت لاڑکانہ شاخ کی جانب سے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے ساتھیوں کی جانب سے شرکت کرکے محنت کش خواتین کو درپیش مسائل، سرمایہ دارانہ نظام، اور صنفی و قومی جبر کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کرنے کے بعد سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ان کے خاتمے پر واضح گفتگو کی گئی۔




Photos from Inqalabi Communist Party-Hyd's post 01/03/2026

#جامشورو

کل 1 مارچ بروز اتوار انقلابی کمیونسٹ پارٹی جامشورو کے کامریڈز کی جانب سے جامشور سوسائٹی میں مختلف مقامات پر اسٹیکز چسپاں کیئے گئے۔


01/03/2026

What is happening? Why is it happening? And what lies ahead?

From the escalating tensions between Iran and United States to the deepening global crisis of capitalism, the world is entering a new period of instability.

Wars, economic collapse, political polarization, and mass unrest are not isolated events. They are symptoms of a system in decay.

🎙️ In our upcoming Communist Podcast, we will analyze the current global situation from a Communist perspective, the Iran-US confrontation, imperialist rivalries, regional conflicts, and the future of the world order.

This is your chance to engage.

Drop a question below.
Ask us anything about global politics, war, crisis, revolution, or the future of the system and we will address it in the podcast.

The crisis is global. The discussion must be conscious

Photos from Inqalabi Communist Party-Hyd's post 28/02/2026

“In brief, when socialists speak of equality they always mean social equality, equality of social status, and not by any means the physical and mental equality of individuals.”
Lenin

Inqalabi Communist Party Jamshoro Branch organized reading circle on Lenin’s article.
If you also want to become part of these circles, study the classics of revolutionary communist theory, and strive to change the world, then contact us.


Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Hyderabad