Pakistan Sunni Tehreek Site Area Hyderabad

Pakistan Sunni Tehreek Site Area Hyderabad

Share

پاکستان سنی تحریک سائٹ ایریا حیدرآباد سندھ آفیشل پیج۔

04/11/2024
Photos from Pakistan Sunni Tehreek Site Area Hyderabad's post 19/10/2024

صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی
کی محفل نعت میں شرکت

Photos from Pakistan Sunni Tehreek Site Area Hyderabad's post 19/10/2024

Zarish Fatima talal dahri Present the bouquet Dr Jamil Ahmed sb AIG Hyd at I own Hyderabad event organised by Imran Khan Soharwardi

Photos from Pakistan Sunni Tehreek Site Area Hyderabad's post 19/10/2024

Welcome karte hue Dr Jamil Ahmed sb AIG Hyd at I own Hyderabad event organised by Imran Khan Soharwardi.

03/10/2024

تاجدار ختمِ نبوّت زندہ آباد

تاجدار ختم نبوت استحکام پاکستان امن مارچ میرپور خاص میں شرکت کے لیے

صدر پاکستان انجینیئر محمد ثروت اعجاز صاحب کے قافلے کاحیدراباد ٹنڈو جام ٹنڈولا یار سمیت مختلف جگہوں پر والہانہ استقبال

قافلے میں علماء مشائخ کارکنان پاکستان سنی تحریک سمیت سینکڑوں گاڑیاں شامل ہیں عوام اہل سنت کا انجینیئر ثروت اعجاز قادری صاحب کا گل پاشی سے والہانہ استقبال

پاکستان سنی تحریک کی جانب سے مختلف جگہوں پر استقبالیہ کیمپ قائم

03/10/2024

مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینیئر محمد ثروت اعجاز قادری عمرکوٹ میں تاجدار ختم نبوت کانفرنس سے خطاب فرماتے ہوئے۔

01/10/2024

پاکستان سنی تحریک کے صوبائی صدر عمران سہروردی کی تنظیمات اہلسنّت کے رہنماؤں کے ہمراہ حیدر آباد پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس۔

میرپورخاص میں ڈی آئی جی پولیس، ایس ایس پی پولیس ، علمائے اہلسنت ،عوام اہلسنت اور پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کیے گئے مقدمات کی بھرپور مذمت۔

3 اکتوبر کو میرپور خاص تا عمر کوٹ پُرامن مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان.

Photos from Pakistan Sunni Tehreek Site Area Hyderabad's post 24/09/2024

سائٹ ایریا لیبر کالونی میں تاجروں کی دکانوں پر صبح 4 سے 5 بجے کے درمیان چوری کی واردات

جس میں صبح فجر کی نماز کے ٹائم دکانداروں کے مالکان کو چوری کی خبر ملی، جس سے مالکان نے فوراً تاجر کمیٹی اور پاکستان سنی تحریک سائٹ ایریا حیدرآباد کے زمیداران سے رابطہ کیا.

جس پر پاکستان سنی تحریک سائٹ ایریا حیدرآباد کے زمیدار یونٹ انچارج دلاور خان سہروردی اور ضلعی رہنما شاکر خان سہروردی فوراً تاجر مالکان کی دکانوں پر پہنچ گئے.

پاکستان سنی تحریک سائٹ ایریا حیدرآباد کے یونٹ انچارج دلاور خان سہروردی نے سائٹ تھانے کے ایڈیشنل ایس ایچ او ایاز بلادی کو کال کی جس پر فوراً سائٹ تھانے پولیس کی نفری اور کرائم سین یونٹ پولیس کی نفری تاجروں کی دکانوں پر پہنچ گئی.

کرائم سین یونٹ پولیس نے دونوں دکانوں کے شیٹرز، تالے، دروازے، دیواریں اور کاونٹرز وغیرہ سب چیزوں کے فنگر پرنٹس لیئے اور پورا جائزہ لے کر تمام فنگر پرنٹس پی ایس سائٹ تھانے کے حوالے کئے.

جس پر پی ایس سائٹ تھانے کے ایڈیشنل ایس ایچ او ایاز بلادی نے زمیداران کو یقین دہانی کروائی کہ ہم جلد سے جلد جرم کرنے والے چوروں کو گرفتار کر کہ انکو سزا دلوا کر تاجروں کو ریکوری بھی کروا کر دیں گے اور تاجروں کو انصاف دلوائیں گے.

جس پر پاکستان سنی تحریک سائٹ ایریا حیدرآباد کے رہنما یونٹ انچارج دلاور خان سہروردی نے اور ضلعی رہنما شاکر خان سہروردی نے سائٹ تھانے کے تمام اسٹاف کا شکریہ ادا کیا.

منجانب: سائٹ ایریا سیکٹر تاجر کمیٹی حیدرآباد.

24/09/2024

06/09/2024

پاکستان سنی تحریک حیدرآباد ٹنڈو آغا کے بہترین لیڈرز کمانڈوز کا میں مشکور ہوں کہ انہوں نے ہماری ایک بات پر لبئک کہا، اور حضرت بلال سلیم قادری پاکستان سنی تحریک کے جنرل سیکریٹری کی حیدرآباد سخی پیر وہاب کی درگاہ آمد پر حضرت بلال بھائی کا دیدار کیا اور حضرت بلال سلیم قادری سے ملاقات بھی کی.

جس سے حضرت بلال بھائی بہت خوش ہوئے اور ٹنڈو آغا کے بہترین لیڈرز کمانڈوز کو یقین دہانی کروائی کہ چھا جاؤ ہم سب زمیداران آپ کے ساتھ ہیں.

اس موقع پر پاکستان سنی تحریک کے سینئر رہنما دلاور خان ڈھراج پاکستان سنی تحریک کے ضلعی رہنما شاکر خان سہروردی ضلع حیدرآباد کے صدر سردار بچل بلوچ اور پاکستان سنی تحریک کے صوبائی صدر عمران خان سہروردی بھی موجود تھے.

پاکستان سنی تحریک حیدرآباد

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Site Area Hyderabad
Hyderabad