16/05/2024
دیدارِ مرشد 🥺🫀
A Team Of Our Great Leader Imran Khan.�
16/05/2024
دیدارِ مرشد 🥺🫀
14/05/2024
10/05/2024
پی ٹی آئی حیدرآباد کی جانب سے لطیف آباد سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور 9 مئی کے تناظر میں حیدر آباد پریس کلب کے سامنے پر امن احتجاج کا مظاہرہ کیا ۔
اس موقع پر حیدرآباد کے ٹکٹ ہولڈرز ، تنظیمی زمہ داران ، بلدیاتی نمائندگان ، سینئر اراکین ، کارکنان اور عام عوام نے شرکت کی ۔
پارٹی قیادت کی رہائی کا مطالبہ کیا ، شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ، اور پارٹی کے بانی چیئرمین جناب عمران خان صاحب سے اظہار یکجہتی کی