14/04/2026
Rrf/Cmu Base Hyderabad
Official
14/04/2026
13/04/2026
پریس ریلیز
آج بروز 13 اپریل 2026 بوقت 1400 بجے آر آر ایف/سی ایم یو بیس حیدرآباد میں ایک اہم اسٹاف آفیسرز میٹنگ منعقد ہوئی، جس کی صدارت
ایس ایس پی سید عامر عباس شاہ،(پی ایس پی) ایس ایس پی آر آر ایف/سی ایم یو حیدرآباد نے کی۔
میٹنگ میں تمام ڈی ایس پیز صاحبان اور تمام برانچز کے انچارجز نے شرکت کی۔ اجلاس میں جوانوں کی فلاح و بہبود، نظم و ضبط، سیکیورٹی خدشات، تعیناتی، غیر حاضری و چھٹیوں کے تناسب، میس واجبات، نئے آنے والے اہلکاروں اور رہائشی سہولیات سمیت دیگر پیشہ ورانہ و انتظامی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اجلاس کے دوران جوانوں کی ویلفیئر کو اولین ترجیح دیتے ہوئے ان کے مسائل کے حل اور سہولیات کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات پر زور دیا گیا۔ مزید برآں، فورس کے نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ معیار کو بہتر بنانے کے لیے ضروری احکامات و ہدایات جاری کی گئیں۔
Rrf/Cmu Base Hyderabad District Police Hyderabad - SSP HyderabadRAPID Response FORCESindh Police@
24/03/2026
Sir, SSP Syed Aamir Abbas Shah sahib met Eid with the staff of RRF/CMU Base Hyderabad , in his office to extend greetings and wishes. He took the opportunity to interact with the staff, discussing their work and sharing Eid festivities .♥️
RAPID Response FORCERrf/Cmu Base Hyderabad District Police Hyderabad - SSP Hyderabad
20/03/2026
18/02/2026
♥️
RAPID Response FORCEDistrict Police Hyderabad - SSP HyderabadDIGP Hyderabad RangeSindh GovernmentRrf/Cmu Base Hyderabad
السلام علیکم
آر آر ایف / سی ایم یو کے تمام انٹرویو پاس امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی دستاویزات کی جانچ کے لیے مقررہ تاریخ پر اپنے تمام ضروری دستاویزات کے 3 مکمل، تصدیق شدہ سیٹس ساتھ لے کر لازمی طور پر حاضر ہوں۔
📄 ضروری دستاویزات (3 سیٹس، تصدیق شدہ):
✅ شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
✅ تعلیمی دستاویزات
✅ ڈومیسائل / PRC
✅ والد کے CNIC کی کاپی
📌 حاضری کی تفصیل:
🛡 آر آر ایف کے تمام 1288 امیدوار
📅 جمعہ، 09/01/2026 — صبح 9:00 بجے
🚓 سی ایم یو کے تمام 908 امیدوار
📅 ہفتہ، 10/01/2026 — صبح 9:00 بجے
📍 مقام:
🏢 آر آر ایف / سی ایم یو ہیڈکوارٹر
📌 آر آر ایف الفلاح بیس، کورنگی کریک روڈ،
نزد بول ٹی وی چینل ، کورنگی، کراچی
⚠️ اہم ہدایات:
🔹 آر آر ایف کے دن صرف آر آر ایف کے امیدوار
🔹 سی ایم یو کے دن صرف سی ایم یو کے امیدوار حاضر ہوں
🚫 مقررہ دن کے علاوہ آنے کی اجازت نہیں ہوگی
🤝 آپ کے تعاون کا شکریہ
✨ نیک تمناؤں کے ساتھ
25/12/2025
25 December — Quaid-e-Azam Day.
Honoring the legacy and leadership of
Muhammad Ali Jinnah.♥️
RAPID Response FORCEDistrict Police Hyderabad - SSP HyderabadRrf/Cmu Base Hyderabad
پریس ریلیز
آر آر ایف / سی ایم یو بیس حیدرآباد ۰
جناب ایس ایس پی سید عامر عباس شاہ (پی ایس پی) صاحب نے چارج سنبھالنے کے بعد آر آر ایف / سی ایم یو بیس حیدرآباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بیس حیدرآباد کے ڈی ایس پیز صاحبان بھی موجود تھے۔
دورے کے دوران ایس ایس پی سید عامر عباس شاہ (پی ایس پی) نے بیس حیدرآباد کی مختلف برانچز کا تفصیلی جائزہ لیا اور میس ہال میں کھانے کے معیار کا بھی معائنہ کیا تاکہ اہلکاروں کے لیے صحت مند اور معیاری خوراک کو یقینی بنایا جا سکے۔ علاوہ ازیں، افسران و اہلکاروں سے ملاقات کی اور بیس کی مجموعی کارکردگی، سیکیورٹی انتظامات اور آپریشنل امور پر تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔
آخر میں ایس ایس پی سید عامر عباس شاہ (پی ایس پی) نے ہدایات جاری کیں کہ تمام افسران و اہلکار اپنے فرائض دیانتداری، ذمہ داری اور اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار کے ساتھ انجام دیں، جبکہ بیس حیدرآباد کی سیکیورٹی، اور اہلکاروں کے رہائشی و خوراک کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے۰
RAPID Response FORCESindh PoliceDistrict Police Hyderabad - SSP HyderabadDIGP Hyderabad RangeRrf/Cmu Base Hyderabad
03/12/2025
SSP Syed Aamir Abbas Shah,PSP has assumed charge of RRF/CMU Hyderabad.
RAPID Response FORCEDIGP Hyderabad RangeDistrict Police Hyderabad - SSP HyderabadSSP Khalid Mustafa KoraiSindh Police
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hyderabad
