04/08/2020
یو۔سی۔78 میں عید کے تینوں دنوں تک آلائشیں اٹھانے کا کام جاری رکھا گیا تھا جوک آ ج مکمل ہوگیا ہیں اور اب مختلف پوائنٹس پر چونا لگایا جارہا ھے میں اللّٰہ کریم کا بہت شکر گزار ہوں ک میرے رب نے عزت رکھ لی ہیں اور میں ان دوستوں کا بھی شکر گزار ہوں کہ جنھوں نے میرا ساتھ دیا اور یوسی کی عوام کا بھی ۔ایم۔کیو۔ایم زندہ باد۔پاکستان زندہ باد پائندہ باد
16/07/2020
آج وارڈ 01.اور 03.میں کام کیے گئے جو ک وارڈ03 میں گزشتہ رات ایک فیز نہیں آ رہا تھا جوک ایس۔ڈی۔او۔ارشد بھائی کی کاوشوں سے ٹرانسفارمر صحیح کردیا گیا اور وارڈ 01۔میں صفائی کا کام کیا گیا اور وینج میشن بھی کام کررہی ھے چیرمین راجو بھائی
11/07/2020
آج یو۔سی۔78.میں سیوریج کے حوالے سے ڈی سیلڈ نکلوائی جارہی وارڈ 04. ایچ۔ڈی۔اے۔کے اسٹاف کے ساتھ پرائیویٹ لیبر بھی ساتھ ہیں کام کیا جارہا ھے جو ک یوسی کے فنڈز سے چیرمین راجو یوسی 78 Syed Shareef Shah Rajo Rajo
10/07/2020
حالیہ بارشوں کی پیشگوئی کے حوالے سے یوسی 78میں ہنگامی بنیادوں پر کام کررہے ہیں اللّٰہ پاک کا شکرگزار ہوں ک تقریباً 98 کام پورا ہوگیا ھے باقی اللّٰہ پاک کی مرضی چیرمین راجو۔یوسی۔78
25/06/2020
یو۔سی۔78.میں وارڈ 04میں صفائی کا کام کیا جارہا ہیں چیرمین راجو بھائی
18/06/2020
آج یو۔سی 78۔میں مون سون کی بارشوں کے حوالے سے گٹروں کی ڈی سیلڈ کی جارہی ھےشکریہ X C N۔کا جنھوں نے ٹینکر دیا اور لیبر ہم نے پرائیویٹ لی ہیں اس کے چارجز یو۔سی ادا کرے گی ۔یوسی۔چیرمین
17/06/2020
یو۔سی۔78میں لائٹس کا کام کیا جارہا ھے جو ک تقریباً 98/پر سینٹ کام ہوگیا ھے باقی کام بھی ہوجاے گا اور یہ سارا کام یوسی کے اپنے فنڈز سے کیا گیا ھے چیرمین راجو بھائی
29/05/2020
Uc 78 me sanetery workers ko Christmas k hawaly se uc chairman Raju bhai ne gift or eidi di or cake kata gaya jis me Concilor jabbar bhai or Adil Fareedi bhai or office staff ne shirkat ki January 2020
29/05/2020
Uc 78 me mustehqeen me rashan ki takseem ki g*i chairman Raju bhai ki hedayat pe MQM pakistan zindabad may 2019