20/03/2026
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی جانب سے عالمِ اسلام کو عید الفطر مبارک
عظیم قیادت عظیم رہنما
20/03/2026
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی جانب سے عالمِ اسلام کو عید الفطر مبارک
01/03/2026
.عالمِ اسلام، قیادت اور سامراجی چیلنجز
اتحادِ امت کی ناگزیر ضرورت
1993ء میں مُجَدِّدُ الْمِئَةِ الْحاضِرہ، حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے مطالبے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت نے ایک اہم اور قابلِ ذکر قدم اٹھایا۔ اس وقت کے ایرانی سپریم لیڈر سید آیت اللہ خمینی کی جانب سے سرکاری سطح پر ایسا قانون منظور کیا گیا جس کے تحت صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم، اُمہات المؤمنین رضی اللہ عنہن اور آئمۂ کرام کی شان میں گستاخی پر پابندی عائد کی گئی۔ یہ اقدام عالمِ اسلام میں احترامِ مقدسات اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک نمایاں پیش رفت سمجھا گیا۔
یہ حقیقت ہے کہ تاریخ کے ہر دور میں وہ قیادتیں جو خودداری، فکری استقلال اور دینی غیرت کا مظاہرہ کرتی ہیں، بیرونی دباؤ اور مخالفت کا سامنا کرتی رہی ہیں۔ سامراجی طاقتیں کبھی بھی ایسی قیادتوں کو برداشت نہیں کرتیں جو اپنے قومی و دینی مفادات کے تحفظ کے لیے مضبوطی سے کھڑی ہوں اور کسی بیرونی ایجنڈے کے سامنے سر تسلیم خم نہ کریں۔ چنانچہ مختلف ادوار میں سیاسی دباؤ، معاشی پابندیاں، پروپیگنڈا مہمات اور فکری انتشار پیدا کرنا ایسے ہتھکنڈے رہے ہیں جن کے ذریعے مسلم دنیا کو کمزور کرنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔
عالمِ اسلام کو تقسیم کرنے کے لیے تکفیریت، فرقہ واریت اور نظریاتی انتشار کو ہوا دینا بھی ایک آزمودہ حکمتِ عملی رہی ہے۔ مہنگائی، بیروزگاری، معاشی دباؤ اور ضروریاتِ زندگی کی قلت جیسے مسائل کو بھی بعض اوقات سیاسی مفادات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جس کے اثرات براہِ راست عام عوام پر مرتب ہوتے ہیں۔ جب معاشرے اندرونی طور پر کمزور ہو جائیں تو بیرونی دباؤ مزید مؤثر ہو جاتا ہے۔
آج کے حالات میں پاکستان، ایران، فلسطین اور دیگر مسلم ممالک کو درپیش چیلنجز اس امر کی یاد دہانی کراتے ہیں کہ عالمی سیاست میں مفادات کا کھیل ہمیشہ جاری رہتا ہے۔ مسلم ممالک کے مابین غلط فہمیاں پیدا کرنا، میڈیا کے ذریعے منفی بیانیہ تشکیل دینا اور باہمی اختلافات کو ہوا دینا وہ عوامل ہیں جو امتِ مسلمہ کی اجتماعی قوت کو متاثر کرتے ہیں۔
ایسے حالات میں سب سے بڑی ضرورت اتحاد، باہمی احترام اور فکری بصیرت کی ہے۔ اختلافات کو مکالمے کے ذریعے حل کرنا، مشترکہ نکات پر یکجہتی پیدا کرنا اور اپنے معاشروں کو تعلیمی، معاشی اور اخلاقی اعتبار سے مضبوط بنانا ہی وہ راستہ ہے جو پائیدار استحکام کی ضمانت دے سکتا ہے۔
عالمِ اسلام کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جب بھی مسلمان باہم متحد ہوئے، انہوں نے نہ صرف داخلی استحکام حاصل کیا بلکہ عالمی سطح پر بھی باوقار مقام پایا۔ لہٰذا موجودہ دور کا تقاضا ہے کہ جذباتی نعروں کے بجائے حکمت، تدبر اور عملی اتحاد کو فروغ دیا جائے تاکہ امتِ مسلمہ ایک مضبوط اور باوقار مستقبل کی جانب پیش قدمی کر سکے۔
تحریر محمد طیب قادری فیصل آباد
*MINHAJ UL QURAN HYD SINDH*
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VbAhxHFLikgDBPfKun2l
*page*
https://www.facebook.com/share/1Ak4L5KVsG/
*Facebook Group*
https://www.facebook.com/profile.php?id=61574469523606
اس زمانے کا سب سے بہترین خطیب کون؟
(معروف نعت خواں علامہ پیر فصیح الدین سہروردی صاحب کی نظر میں)
*MINHAJ UL QURAN HYD SINDH*
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VbAhxHFLikgDBPfKun2l
*page*
https://www.facebook.com/share/1Ak4L5KVsG/
*Facebook Group*
https://www.facebook.com/profile.php?id=61574469523606
Visit Nadir Ali to see the complete Podcast....
16/02/2026
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی ڈاکٹر محمد طاہر القادری 75 سال کے ہو گئے، اُن کی 75 ویں سالگرہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مسلم کمیونٹی سینٹر میں منائی گئی۔
*MINHAJ UL QURAN HYD SINDH*
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VbAhxHFLikgDBPfKun2l
*page*
https://www.facebook.com/share/1Ak4L5KVsG/
*Facebook Group*
https://www.facebook.com/profile.php?id=61574469523606
تحریک منہاج القرآن ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی طرف سے ہر جمعرات بعد نمازِ مغرب تا عشاء ہفتہ وار حلقئہ درود اور درس مراکز علم کی محفل سجائی جاتی ہے اس میں آپ اپنے دوستوں کے ساتھ شرکت فرمائیں اور سکونِ قلب حاصل کریں جزاکم اللّٰہ خیرہ, بمقام آفس تحریک منہاج القرآن تلک چاڑی حیدرآباد
*MINHAJ UL QURAN HYD SINDH*
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VbAhxHFLikgDBPfKun2l
*page*
https://www.facebook.com/share/1Ak4L5KVsG/
*Facebook Group*
https://www.facebook.com/profile.php?id=61574469523606
اللہ پاک شہ رگ کے قریب ہے تو آقاؑ مومن کی جان سے بھی زیادہ قریب ہیں ❤️ اگر شہ رگ کٹ جائے تو مرنے میں پھر بھی تھوڑا وقت لگتا ہے لیکن اگر جان نکل جائے تو اسی وقت موت ہو جاتی ہے
*MINHAJ UL QURAN HYD SINDH*
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VbAhxHFLikgDBPfKun2l
*page*
https://www.facebook.com/share/1Ak4L5KVsG/
*Facebook Group*
https://www.facebook.com/profile.php?id=61574469523606
اللہ پاک اپنے گستاخوں کے ساتھ کیسا رویہ رکھتا ہے اور اپنے محبوبؐ کے گستاخوں کے ساتھ کیسا رویہ رکھتا ہے ؟ یہ کلپ سنیں اور اپنی آنے والی نسلوں کا عقیدہ مضبوط کریں
*MINHAJ UL QURAN HYD SINDH*
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VbAhxHFLikgDBPfKun2l
*page*
https://www.facebook.com/share/1Ak4L5KVsG/
*Facebook Group*
https://www.facebook.com/profile.php?id=61574469523606
محترمہ حفیظ فاطمہ بانی رکن منھاج القرآن ویمن لیگ کراچی کےانتقال کی دکھ بھری خبرملی اللہ کریم تحریک کیلئے کی جانیوالی خدمات کو قبول فرماکر مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ،
آمین ثم آمین
سید کامران پرویز القادری
صوبائی جنرل سیکریٹری
PAT.SINDH
حضرت امام جعفر الصادق اہل سنت کے اماموں کے امام | شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ
*MINHAJ UL QURAN HYD SINDH*
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VbAhxHFLikgDBPfKun2l
*page*
https://www.facebook.com/share/1Ak4L5KVsG/
*Facebook Group*
https://www.facebook.com/profile.php?id=61574469523606
10/01/2026
مجدد رواں صدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی حال ہی میں کی گئی پیشن گوئی درست ثابت ہوئی
18/12/2025
دورہ سندھ ماہ دسمبر 2025 و جنوری 2026
مظہر محمود علوی
نائب ناظم اعلیٰ
تحریک منھاج القرآن
صوبہ سندھ
#سندھ
11/12/2025
Former Captain Pakistan Cricket Team Shahid Afridi Visited Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan Stall at Disaster Early Warning Tech Expo (DEWTE) 2025
Engineer Sana Ullah Khan (Director Operations MWF Pakistan) gives a brief explanation about all Minhaj Welafare Foundation's Programmes
Welfare.org.pk
Ten Unknown Facts About
1.
۔