Islamic page

Islamic page

Share

Pakistan is the cornerstone of Islam

08/03/2024

‏سفر پر نکلو
ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،
اور تم اسی ایمان و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے
کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے
اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے۔
اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول رہو گے۔

سفر پر نکلو
کیونکہ اگر تم سفر نہیں کرتے
تو تمہارے خیالات کو مضبوطی نصیب نہیں ہو سکے گی
اور تمہارے خیالات کی جھولی عظیم ترین نظریات سے لبریز نہ ہو سکے گی،
تمہارے خواب کمزور، ناتواں
اور لرزتی ٹانگوں کے ساتھ جنم لیں گے۔
اور پھر تمہارے یقین کا مرکز و محور ٹیلی ویژن شو ہی رہ جائیں گے۔
یا پھر وہ لوگ کہ جو درندہ صفت دشمنوں کی ایجاد و کاشت کرتے ہیں،
جو تمہارے ڈراؤنے خوابوں سے ہم آہنگ ہوں گے
تاکہ تم اگر جیو بھی تو ایک گہرے خوف کے ساتھ۔

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر تم کو بغیر اس تفریق کے،
کہ ہم کس خطے کے باسی ہیں۔
تمہیں ہر ایک کو "صبح بخیر" کہنے کی طاقت سے سرشار کر دے گا۔

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر اس فرق کے بغیر کہ ہم
کون کونسے اندھیرے اپنے من میں لئے پھرتے ہیں،
ہر ایک کو "شب بخیر" کہنے کی غنائیت سے سرفراز کر دے گا۔

سفر پر نکلو
ورنہ تمہارا ایمان و نظر بجائے اسکے کہ تمہارے اندرونی مناظر کی سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو،
ایک ہی بیرونی منظر کا قیدی رہے گا۔

(اٹلی کے عظیم شاعر گایو آیون کی نظم کا اردو ترجمہ)

24/01/2024

آج اگر خیبر شکن کا جشن منانا ججتا ہے تو وہ صرف حماس و یمن کے سپاہیوں کو ہے جنہوں نے آج کے مرحب کو للکارا ہے۔
* #خیبرشکن*

22/08/2023

silent message

29/07/2023

بشر کا حسن، عقیدت کا زیب و زین بنا

علیؓ کا خون، لعابِ رسولﷺ، شیر ِبتول

ملے ہیں جب یہ عناصر تو پھر حسینؓ بنا

19/07/2023

( آمین )

19/07/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ہوتے“ ۱؎۔

22/06/2023

*منڈی میں بے عیب جانور ڈھونڈھتے وقت
اپنی بے عیب کمائی پر بھی نظر دوڑائیں۔💯💚*

11/06/2023

اللہ تعالٰی کی ذات کے بعد اگر کائنات میں کوئی مکمل
اور قابلِ تعریف ہے تو وہ فقط حضور اکرم ﷺ کی شخصیت ہے💕

22/05/2023

کلمہ پڑھنے سے ایمان تازہ رہتا ہے
لا الہ الا الله محمد رسول الله ﷺ
جس کو بھی سینڈ کرو گے
وہ کلمہ آپ کی وجہ سے لازمی پڑھے گا

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


پاکستان
Hyderabad
ZIPCODE