Awaam RaaJ Sindh

Awaam RaaJ Sindh

Share

Be a leader instead of following any leader

24/01/2026

“معروف صحافی اقرار الحسن کی تحریک عوام راج کے حوالے سے آج حیدرآباد میں نئے شامل ہونے والے نوجوانوں کے ساتھ ایک مختصر مگر بامقصد نشست منعقد کی گئی۔ اس ملاقات میں تمام شرکاء نے اپنا تعارف پیش کیا اور حیدرآباد میں تحریک عوام راج کو مزید منظم اور مضبوط بنانے کے لیے مشاورت کی گئی۔ نوجوانوں نے عوام راج کے قیام کے لیے غیر متزلزل عزم، جوش اور لگن کا مظاہرہ کیا اور عوام راج لگانے کا بھرپور جذبہ دکھایا۔

15/01/2026

ہم نے فوجی راج دیکھا، بھٹو راج، خان راج اور گورنر راج دیکھا، لیکن اب اس ملک میں “عوام راج” ہو گا۔
ایک جمہوری جماعت کے قیام کی تحریک کو ہم “پاکستان عوام راج تحریک” کا نام دے رہے ہیں۔ دُعا ہے کہ اللہ اس تحریک کو پاکستان کے حق میں بہتر کرے۔
اب راج کرے گی خلقِ خدا۔۔۔
‎ Iqrar Ul Hassan

17/11/2025

‏جو لوگ سیّد اقرار الحسن پر الزام لگا رہے تھے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے لانچ کیا گیا ہے ہر پوسٹ کے نیچے ان سب کے لیے اقرار الحسن کا دوٹوک جواب یہی ہے غور سے سنیں حقیقت خود واضح ہو جائے گی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے لانچ کیے جانے کا الزام بھی صرف پراپیگنڈا ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں

15/11/2025

‏کچھ افراد کا کہنا ہے کہ اقرارالحسن نے جب سے سیاست میں قدم رکھا ہے تب سے انکی بنی بناٸی عزت ختم ہوتی جا رہی ہے پہلی بات انھوں نے سیاست میں قدم نہیں رکھا، دوسرا عزت گھٹ رہی ہے یا بڑھ رہی ہے اسکا فیصلہ انکو کرنے دیں جن کے لیے اس تحریک کا آغاز ہوا ہے، یہ ویڈیو دیکھیں
‏⁦‪Iqrar Ul Hassan

30/10/2025

اللہ نے عمران خان کی محبت لوگوں کے دلوں میں ڈال دی ہے، اسے کوئی ختم نہیں کر سکتا اور نہ ہی میں کرنا چاہتا ہوں۔ میں صرف پاکستان کے نوجوانوں تک یہ پیغام پہنچانا چاہتا ہوں کہ اپنے اپنے لیڈر کو فالو کرتے ہوئے اپنے اندر بھی لیڈر شپ صلاحیتیں پیدا کریں۔ مستقبل میں اقتدار اور قیادت سنبھالنے کے لئے خود کو ایک سیاسی پلیٹ فارم پر منظم اور متحد کریں جہاں انٹرنل الیکشن کے ذریعے آپ خود یا آپ کے درمیان سے لیڈر منتخب ہوں۔

29/10/2025

عجیب انسان ہے عجیب خواب دکھاتا کہتا ہے میڈل کلاس کا نوجوان لیڈر بنے گا پھر کہتا وہ پارٹی کا چیئرمین اور ملک کا حاکم بنے گا مزید کہتا میں ہد کوئی سیاسی یا پارٹی کا عہدہ نہیں رکھو گا یہ بھاگ ڈور ملک کے نوجوانوں کے لیے کر رہا ایسے انسان کو پھر لوگ گالیاں دیتے اور حوصلہ توڑنے کی کرتے کہتے بھائی ہم اتنے بڑے خواب نہیں دیکھتے ہم نسل در نسل غلامی کرتے آئے ہیں آگے بھی غلامی کرے گے لیکن بہت ہی عجیب انسان ہے پھر لڑ پڑا کہتا میں نہیں کرنے دو گا نوجوان کو غلامی ⁦‪‬⁩

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Hyderabad